-
خان شیخون کا واقعہ امریکی مکاری اور عیاری جاری
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۱شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ دمشق نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ خان شیخون کے سانحے کے بارے میں تحقیقات کرانے کے لئے ایک تحقیقاتی کمیٹی روانہ کرے۔ مغربی ممالک بالخصوص امریکہ نے تحقیقاتی کمیٹی کے روانہ کئے جانے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کی ہیں۔
-
شام کے بحران کے حل کے لئے ایران کی کوششیں
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۶ایران روس اور ترکی کے مشترکہ گروہ کا بدھ کے روز تہران میں ایک اجلاس ہوا۔ یہ اجلاس ایک اختتامی بیان جاری کرکے ختم ہوگیا۔
-
ایرانی قوم سامراج کے مقابل ڈٹی رہے گی
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۱امریکی وزیر دفاع جمیز میٹّس نے ریاض میں اپنے سعودی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے بعد پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی ٹیم سعودی عرب اور دیگر اتحادیوں کے ساتھ مل کر ایران کو شکست دینے کی کوشش کررہی ہے۔
-
وسیع، پرامن اور صحت مند انتخابات کرائے جائیں : رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۹رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کو مسلح افواج کی چارگانہ فورسز کے یونٹوں اور کمانڈروں سے ملاقات میں دشمن کے مقابلے میں ڈٹ جانے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے آنے والے انتخابات کے بارے میں بھی اہم ارشادات فرمائے۔ آپ نے فرمایا کہ نظام اسلامی کو محفوظ رکھنا نہایت تقدیر ساز ہے۔
-
یمن کے خلاف امریکہ اور اس کے پٹھووں کی سازشیں
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۴امریکی وزیر دفاع نے سعودی عرب میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے ٹھکانوں پر یمن کی عوامی فورسز کے میزائل حملے بند ہونے چاہیں۔
-
وزیر خارجہ کے دورہ قرقیزستان کا ہدف باہمی تعاون میں فروغ لانا
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف وسطی ایشیا اور قفقاز کے ملکوں کا دورہ جاری رکھتے ہوئے منگل کی رات کو قرقیزستان کے دارالحکومت بیشکک پہنچے۔
-
ایران میں یوم مسلح افواج، ایران کی دفاعی صلاحیت و اقتدار کا جلوہ
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۰آج انتیس فروردین مطابق اٹھارہ اپریل ہے اور یہ دن ایران میں یوم مسلح افواج کے طور پر منایا جاتا ہے -
-
یمن میں مداخلت کی توجیہ کے لئے، سعودی حکام کا مضحکہ خیز بیان
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۰یمن کے خلاف سعودی عرب کے جرائم میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے اور یمن کے عوام بھی سعودی جارحیتوں کے خلاف وسیع مظاہرے کرکے یمن کے خلاف سعودی جارحیتوں کی مذمت کر رہے ہیں اور حالیہ دنوں میں بھی یمن کے عوام نے اس ملک کے مختلف علاقوں منجملہ دارالحکومت صنعا میں مظاہرے کرکے آل سعودی کی بربریت کے خلاف اپنے غم و غصہ کا اظہار کیا ہے-
-
اسرائیل ، مزید فلسطینی قیدیوں کے قتل کے درپے
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۸صیہونی حکومت فلسطینی قیدیوں کے خلاف اپنی جارحانہ کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے اور اس دوران اس حکومت کے ایک عہدیدار نے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسیطینی قیدیوں کو قتل کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے-
-
ترکی میں ریفرینڈم کامیاب
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۸سرانجام موافقین اور مخالفین کی مہینوں کی کوششوں کے بعد ترکی میں آئین میں اٹھارہ شقوں کی ترمیم کے سلسلے میں ریفرینڈم منعقد ہوگیا۔