-
افغانستان: ننگرہار میں امریکہ مخالف مظاہرہ
Oct ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲افغانستان میں امریکی فوجیوں کے جرائم جاری رہنے کے بعد اس ملک کے مشرقی صوبے ننگرہار کے عوام نے امریکہ کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
بحرین میں ایام محرم کے دوران آل خلیفہ کی سرکوبی
Oct ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۲بحرین سے ملنے والی رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ آل خلیفہ نے مذہبی رسومات کی ادائیگی پر پابندی عائد کر کے کہ جو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے بحرینی شہریوں کے خلاف غیر قانونی اقدامات تیز کر دیئے ہیں-
-
مسلمانوں پر نائیجیریا کی فوج کا تشدد ناقابل قبول
Oct ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۷ایسے عالم میں جب نائیجیریا کے مذہبی پیشوا آیت اللہ ابراہیم زکزکی کو قید سے رہا کرنے کے لئے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ، اس ملک کی فوج نے مسلمانوں کے خلاف اپنے پرتشدد رویے کا سلسلہ تیز کر دیا ہے- نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے ترجمان موسی نے کہا کہ اس ملک کے مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ تشدد آمیز رویہ جاری رہنا کسی بھی صورت قابل برداشت نہیں ہے-
-
دہشت گردی اور انتہاپسندی پیشرفت و ترقی کے حصول میں سب سے بڑی رکاوٹ
Oct ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۶دہشت گردی ، انتہاپسندی اور غربت و افلاس وہ چیلنج و مسائل ہیں کہ جو ملکوں کی پائدار ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں -
-
شام کے شمالی شہر حلب کے حالات
Oct ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۲شام کے شمالی شہر حلب کے حالات سیاسی اور فوجی لحاظ سے اس وقت عالمی میڈیا کی شہ سرخیوں میں چھائے ہوئے ہیں۔
-
امریکہ صیہونی حکومت اور اس کے آلہ کار استقامت کے دشمن
Oct ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۱حزب اللہ لبنان نے کہا ہےکہ وہ سامراج اور صیہونی حکومت کے خلاف ڈٹی رہے گی۔
-
عراق میں امریکہ اور سعودی عرب کی دہشتگردی
Oct ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۸عراق میں شمالی شہر موصل کو دہشتگرد تکفیری گروہ داعش سے آزاد کرانےکی خبریں مل رہی ہیں،
-
مغرب ایران کی منڈیوں فائدہ اٹھائے
Oct ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۵کوئی بھی ملک ایران کے ساتھ تعلقات کے لئے پیشگی شرط نہیں رکھ سکتا
-
سعودی عرب بچوں کی قاتل حکومت
Oct ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۳تازہ ترین رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ سعودی عرب یمن کے نہتے عوام کو سفید فاسفورس کے ممنوعہ گولوں سے بدستور نشانہ بنارہا ہے۔
-
انتفاضۂ قدس کی پہلی سالگرہ
Oct ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۲یکم اکتوبر دو ہزار سولہ کی تاریخ صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کے مقابلے میں فلسطینی عوام کی انتفاضۂ قدس کی پہلی سالگرہ سے مناسبت رکھتی ہے۔