-
ایران سے یورپ کو گیس کی فراہمی کے مختلف منصوبوں پر غور
Sep ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۶ایران، یورپ کی گیس مارکیٹ تک رسائی کے لیے مختلف منصوبوں پر غور کر رہا ہے۔
-
برطانوی سائنس دانوں نے کینسر کی تشخیص کا ٹسٹ ایجاد کیا
Sep ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۰برطانوی محققین نے خون کا ایک ٹسٹ ایجاد کیا ہے جس سے کینسر کی علامتیں ظاہر ہونے سےقبل ہی سرطان کی تشخیص ممکن ہوجاتی ہے۔
-
اسمارٹ بیلٹ سامسونگ کی نئی ایجاد
Sep ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۸سامسونگ کمپنی نے اسمارٹ بیلٹ بنالی
-
ایران کے پٹرولیم کے وزیر اور اوپیک کے سیکریٹری جنرل کی ملاقات
Sep ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ تیل کی فی بیرل پچپن ڈالر قیمت کی حمایت کرتا ہے۔
-
ہندوستان کا چابہار کی طرف بڑے بحری جہاز بھیجنے پر اتفاق
Sep ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۴افغانستان کے چیمبر آف کامرس کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہندوستان نے ایران کی بندرگاہ چابہار کے لئے بڑے بحری جہاز چلانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے والوں کو جرمانہ ہوگا: کیلیفورنیا کی اسمبلی کا فیصلہ
Sep ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۴امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کی اسمبلی نے ایک بل پاس کیا ہے جس کی رو سے اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے والی کمپنیوں کو جرمانہ کیا جائے گا۔
-
تیل کی پیدوار میں اضافہ ایران کا حق ہے، روسی صدر پوتن
Sep ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۲روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ تیل کی پیداوار میں اضافہ کرنا ایران کا حق ہے۔
-
اسرائیل کی خلائی صنعت پر کاری ضرب
Sep ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۸اسرائیل کے عاموس چھے سیٹلائٹ کی تباہی سے صیہونی حکومت کی خلائی صنعت پر کاری ضرب لگی ہے۔
-
اسلامی انقلاب کے بعد پہلی بار ایران کا تجارتی توازن مثبت
Sep ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خزانہ سید حسین میرشجاعیان حسینی نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد پہلی بار ایران کا تجارتی توازن مثبت ہوا ہے۔
-
ایران کی تیل کی برآمدات میں ریکارڈ توڑ اضافہ
Aug ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۰ایران نے بیک وقت دس بحری جہازوں میں تیل بھر کر تیل کی برآمدات میں نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔