-
چینی مال گاڑی تہران پہنچ گئی
Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۴شاہراہ ریشم کے راستے چین سے ایران کے لئے روانہ ہونے والی پہلی مال گاڑی تہران پہنچ گئی۔
-
تجارت کو فروغ دینے کے لئے ایران اور پاکستان کے درمیان بینکنگ سسٹم کا قیام
Feb ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۹پاکستان اور ایران باہمی تجارت کے فروغ کے لئے بینکنگ سسٹم قائم کریں گے۔
-
چین کی پہلی مال گاڑی کی ایران آمد
Feb ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۱چین کی پہلی مال گاڑی ترکمنستان کے راستے ایران پہنچ گئی۔
-
ایران اور ہندوستان کے درمیان بینکاری تعاون
Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۷ایران اور ہندوستان کے بینکوں نے باہمی تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
-
سعودی کرنسی کی قدر میں زبردست کمی کا امکان
Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۸ڈالر اور یورو کے مقابلے میں سعودی کرنسی کی قیمت میں زبردست کمی کا امکان ہے۔
-
روسی کمپنی ، کراچی سے لاھور تک ایل این جی پائپ لائن پچھائے گا
Feb ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۸روس کی کمپنی روس تیک ، کراچی سے لاھور تک ایل این جی پائپ لائن پچھائے گی ۔
-
موجودہ مالیاتی نظام سے ترقی پذیر ملکوں کو کوئی فائدہ نہیں : کرسٹین لیگرڈ
Feb ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۱عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹین لیگرڈ نے موجودہ مالیاتی نظام پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ایران اور جاپان کے درمیان اقتصادی تعاون کے روڈ میپ پر دستخط
Feb ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۶ایران اور جاپان نے اقتصادی تعاون کے پہلے روڈ میپ پر دستخط کر دیئے ۔
-
سعودی عرب کے مالیاتی ذخائر میں شدید قلت
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۴سعودی عرب کے مالیاتی ذخائر کا حجم گھٹ کر گزشتہ چار برس کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
-
امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئینگ کا ہندوستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا عزم
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۳امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئینگ کے مینیجنگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ یہ کمپنی ہندوستان میں سوپر ہورنیٹ جٹ طیارے بنانے کے لئے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی