-
ایران تیل کی منڈی بہتر بنانے کے لئے وینیزویلا کی کوششوں کا حامی
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۴ایران کے وزیر پٹرولیم نے کہا ہے کہ ایران، تیل کی منڈی کی صورت حال بہتر بنانے کے لئے وینیزویلا کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔
-
پاکستان کو پچاس کروڑ ڈالر کا قرض
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۴پاکستان کی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔
-
ایران کی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی
Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۴ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے اعلان کے بعد ایران کی اسٹاک مارکیٹ بہترین کاروباری پوزیشن میں آگئی ہے۔
-
سعودی عرب کے مالی ذخائر میں زبردست کمی
Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۰تیل کی قیمتوں میں کمی ، جنگ یمن اور خطے کے بحرانوں کو ہوا دینے کے سبب سعودی عرب کے مالی ذخائر میں زبرست کمی واقع ہوگئی ہے۔
-
آل سعود حکومت کی جارحانہ پالیسیوں کے نتیجے میں اس ملک کا بجٹ خسارہ
Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۶علاقے میں سعودی عرب کی جارحانہ پالیسیوں خاص طور سے یمن کے خلاف جنگ کے نتیجے میں اس ملک میں زر مبادلہ کے ذخائر میں کافی کمی آگئی ہے جبکہ اس ملک کی حکومت کو بڑے بجٹ خسارے کا سامنا ہے۔
-
ایران ایئر اور اے ٹی آر کمپنی میں بیس مسافر طیاروں کی خریداری کا معاہدہ طے پا گیا
Feb ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۶ایران کی قومی فضائی کمپنی ایران ایئر نے اے ٹی آر کمپنی کے ساتھ بیس ہلکے مسافر طیاروں کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔
-
پاکستان: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے فی لیٹر کمی، اپوزیشن نے مسترد کر دیا
Jan ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۲حکومت پاکستان کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے فی لیٹر کمی کو اپوزیشن نے مسترد کر دیا۔
-
ایشیائی بازار حصص میں زبردست تیزی
Jan ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۴ایشیائی بازار حصص میں جمعے کے روز زبردست تیزی کامشاہدہ کیا گیا۔
-
تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۲تیل کی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتیں ایک بار پھر گر گئی ہیں۔
-
چین میں تیل کی کھپت میں مزید اضافے کا امکان
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۹چین کا تیل پر انحصار مزید بڑھنے کا امکان پایا جاتا ہے۔