-
ایران کی ترقی و پیشرفت کا سفر جاری
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۱ایران سائنس و ٹیکنالوجی میں ترقی کرنے کے ساتھ ساتھ چاول کی پیداوار میں42 فیصد ترقی کے ساتھ خودکفیل ہوگیا ہے۔
-
ایران کی غیرپیٹرولیئم مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸ایران کے وزیر اقتصاد و خزانہ نے کہا ہے کہ غیرپٹرولیئم مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے
-
ایران و پاکستان کی برآمدات میں اضافہ
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۰ایران نے کہا ہے کہ پاکستان کو 13 کروڑ ڈالر سے زائد مصنوعات کی برآمدات ہوئیں۔
-
ایران کے چابہار علاقے میں سولاکھ ٹن اسٹیل کی پیداوار کا منصوبہ تیار
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۱ایران کے چابہار علاقے میں سو لاکھ ٹن اسٹیل کی پیداوار کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے
-
ایران کے سرخس ریلوے کے ذریعے برآمدات میں نوے فیصد کا اضافہ
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۱ایران کے سرحدی علاقے سرخس سے ریلوے کے ذریعے برآمدات میں نوے فیصد کا اضافہ ہوا ہے
-
تہران میں پانی کی صنعت کی پندرہویں بین الاقوامی نمائش
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۶پانی سے متعلق صنعت کی پندرہویں بین الاقوامی نمائش پیر کو تہران میں شروع ہوئی
-
کرمانشاہ میں شمسی توانائی کے پلانٹ کا آغاز
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۸ایران کے مغربی صوبے کرمانشاہ میں شمسی توانائی کے پلانٹ کی تعمیر کا آغاز کردیا گیا ہے۔
-
تہران میں فارمیسی اور اس سے وابستہ صنعت کی نمائش
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۲تہران میں میڈیسین اور اس سے وابستہ صنعت ایران فارما کی پانچویں بین الاقوامی نمائش کا آغاز ہوگیا ہے
-
افغانستان کےلئے ایرانی اشیا کی برآمدات میں اضافہ
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۷ایران سے افغانستان کے لئے رواں سال مارچ سے اگست کے دوران ایرانی اشیا اور مصنوعات کی برآمدات میں گذشتہ برس اسی مدت کے دوران انجام پانے والی برآمدات کے مقابلے میں چھیاسی فیصد اضافہ ہوا ہے
-
نوزائیدہ بچوں کے ایرانی برانڈ ملبوسات کی عالمی طلب میں اضافہ
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۵ایران کی ایک فیبرکس کمپنی نے نینو پارٹیکل پر مشتمل کم سن بچوں کے اینٹی بیکٹریل اور بدن کا درجہ حرارت بتانے والے ملبوسات کی بڑی مقدار عراق، کویت اور عمان کو برآمد کی ہے۔