-
ہندوستان میں کورونا کی شدت برقرار
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد سنیچر کو مسلسل تیسرے دن بھی چار لاکھ سے زیادہ ریکارڈ کی گئی جبکہ یومیہ اموات کی تعداد چار ہزار تجاوز کرگئی ہے۔
-
عالمی یوم القدس، ہندوستان میں امریکا اور اسرائیل کے خلاف لگے فلک شگاف نعرے
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۱عالمی یوم القدس کی مناسبت پر ہندوستان کے مختلف علاقوں اور شہروں میں ریلیاں اور جلوس نکالے گئے۔
-
ہندوستان ؛ آکسیجن کی سپلائی میں کمی ؛ سپریم کورٹ کا مرکزی حکومت کو انتباہ
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۸ہندوستان میں کورونا کے طوفان کے دوران آکسیجن کی سپلائی میں کمی کے معاملے پر سپریم کورٹ نےمرکزی حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے ہمیں سخت فیصلہ لینے پر مجبور نہ کیا جائے-
-
جموں کشمیر ؛ حریت لیڈر محمد اشرف صحرائی سپرد خاک
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۰ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر میں حریت کانفرنس گیلانی گروپ کے رہنما محمد اشرف صحرائی کو جو دوران حراست انتقال کرگئے تھے جمعرات کو سپرد خاک کردیا گیا -
-
ہندوستان میں کورونا کے یومیہ معاملات چار لاکھ سے زائد
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۸ہندوستان میں کورونا کی دوسری لہر بدستور پوری شدت کے ساتھ جاری ہے اور پچھلے چوبیس گھنٹے میں مزید چار لاکھ بارہ ہزار نئے مریضوں کا اندراج کیا گیا ہے -
-
ممتا بنرجی کا حلف اٹھانے کے بعد پہلا خطاب
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۸ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلا نے کوروناوائرس کے خلاف مہم اور امن و امان کے قیام کو اپنی حکومت کی ترجیحات میں قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی شدت برقرار
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۲ہندوستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں تین دن کی گراوٹ کے بعد بدھ کو ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
کشمیرمیں تصادم 2 عسکریت پسند جاں بحق
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۵شمالی کشمیر کے سوپور میں مسلح تصادم میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
مودی حکومت پر دہلی ہائیکورٹ کی شدید برہمی
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۳ہندوستان میں کورونا کے شدید طوفان کے دوران آکسیجن اور دیگر طبی سہولیات کے فقدان کے معاملے پر دہلی ہائی کورٹ نے ایک بار پھر مرکزی حکومت پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے-
-
کورونا کا قہر آئی پی ایل ملتوی
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۲بایو ببل میں کووڈ نائنٹین کے بڑھتے ہوئے معاملے کے بعد انڈین پریمیرلیگ کو غیرمعینہ مدت کےلئےملتوی کردیا گیا ہے-