-
ماؤ نواز کے حملے درجنوں ہندوستانی سیکورٹی اہلکار ہلاک اور زخمی
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۷ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں سیکورٹی فورس اور ماؤنواز نکسلائٹ چھاپہ ماروں کے درمیان خونریز تصادم میں مرنے والے ہندوستانی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کی تعداد چوبیس ہوگئی ہے-
-
ہندوستان: کورونا میں مزید 90 ہزار افراد مبتلا
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۰ہندوستان میں کورونا وائرس کے اثر میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
-
ہندوستان میں کسان رہنما پر حملہ، کسان تحریک پھیلنے سے کس کو ہے خطرہ؟
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۲جمعے کے روز ہندوستان کی ریاست راجستھان میں کسان تحریک کے ایک رہنما راکیش ٹکیت کی گاڑی پر حملہ کیا گيا۔
-
ہندوستان میں کورونا کی شدت
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۳ہندوستان میں کورونا کی دوسری لہر میں جمعے کو متاثرین اور اموات میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا -
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تصادم تین مارے گئے
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں اور مسلح علیحدگی پسندوں کے درمیان زبردست تصادم میں تین افراد کے مارے جانے کی خبر ہے ۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر، ایک دن میں 81 ہزار افراد مبتلا
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵ہندوستان میں کورونا وائرس میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس ملک کے مختلف علاقوں میں اس انفیکشن کے 81 ہزار سے زیادہ معاملے رپورٹ ہوئے جو 2021 میں ایک دن کے دوران سب سے زیادہ ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا کی شدت اور ویکسینیشن کے تیسرے مرحلے کا آغاز
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور یومیہ کیسز بڑھ کر بہتر ہزار سے تجاوز کر گئے ہیں۔
-
مغربی بنگال اور آسام کے الیکشن کے دوسرے مرحلے میں زبردست ووٹنگ
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰ہندوستان کی پانچ ریاستوں کے اسمبلی الیکشن کے تحت مغربی بنگال اور آسام میں جمعرات کو دوسرے مرحلے کے لئے زبردست ووٹنگ ہوئی
-
ہندوستان کی 2 ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے لئے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰مغربی بنگال اور آسام میں اسمبلی انتخابات کے لئے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے اموات میں ریکارڈ اضافہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰ہندوستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے مرنے والوں میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے۔