-
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے ساتویں اور آٹھویں مرحلے کے لئے نوٹیفیکیشن جاری
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے ساتویں اور آٹھویں مرحلے کے لئے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
-
دہلی کے صفدر جنگ اسپتال میں آگ
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۵دہلی سے موصولہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صفدرجنگ اسپتال کےمیڈیسن وارڈ کے آئی سی یو میں صبح ساڑھے چھے بجے کے قریب آگ لگ گئی
-
ہندوستان: کورونا میں مزید 53 ہزارافراد مبتلا
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۹گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں کورونا وائرس میں مزید 53 ہزار سے زائد افراد مبتلا ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا، مہاراشٹر میں کرفیو نافذ
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۷گذشتہ 24 گھنٹوں میں ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی آئی ہے اور یہ 60 ہزار سے کم ہو کر 56 ہزار پر آ گئے۔ قبل ازیں پیر کے روز 68020 کیسز درج کیے گئے تھے جبکہ اتوار کو تعداد 62714 تھی۔
-
ہندوستان میں کورونا کی دوسری لہر وحشتناک
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰ہندوستان میں بھی کورونا کی دوسری لہر وحشتناک شکل اختیار کرتی جا رہی ہے۔
-
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر کے اختیارات میں اضافہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰ہندوستان میں صدر نے دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر کے اختیارات بڑھانے کے متنازعہ بل پر دستخط کردیئے ۔
-
کشمیر میں گرینیڈ حملہ، بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بر آمد
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۳مسلح افراد نے جموں سرینگر قومی شاہراہ پر سنگم اننت ناگ علاقے میں سیکورٹی فورسز پر گرینیڈ حملہ کیا، جس کے نتیجے میں دو عام شہری زخمی ہوگئے۔
-
محبوبہ مفتی کا مطالبہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے ایک بارپھر مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستانی عوام سے طبی ہدایات پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام سے کورونا کا ٹیکہ لگوانے اور اس موذی وبا سے بچنے کے لئے طبی ہدایات پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
کشمیرمیں جھڑپ 5 عسکریت پسند اور فوجی اہلکار ہلاک و زخمی
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں جھڑپ کے دوران 2 عسکریت پسند جاں بحق اور 3 فوجی ہلاک و زخمی ہوگئے۔