-
معاشی صورتحال پر راہل گاندھی کی مودی سرکار پر تنقید
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۱ملکی تاریخ میں پہلی بار معاشی مندی آئی ہے: راہل گاندھی
-
ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں کمی
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے لیکن دہلی اور ہریانہ میں کورونا کے فعال معاملات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
ہندوستانی پولیس سے تنگ آکر کنبے نے خودکشی کی
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۴ہندوستان میں پولیس رویئے سے تنگ آئے ایک کنبے نے خودکشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
-
ممبئی انڈینز نے آئی پی ایل فائنل جیت لیا
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۷ممبئی انڈینز نے آئی پی ایل فائنل جیت کے پانچویں ٹرافی اپنے نام کرلی ۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورت حال
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۲ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے لیکن دہلی سمیت ملک کی تیرہ ریاستوں میں فعال معاملات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اس کے باوجود مجموعی طور پر کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد کم ہوئی ہے۔
-
ملک کو سب سے زیادہ نقصان بی جے پی نے پہونچایا: کشمیری رہنما
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے صدر نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کو پاکستانی قرار دینا بھارتیہ جنتال پارٹی کا پرانا ہتھکنڈہ ہے۔
-
بہار میں این ڈی اے کی جیت
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۳ہندوستان کی ریاست بہار کے صوبائی انتخابات میں قومی جمہوری اتحاد این ڈی اے نے ایک بار پھر کامیابی حاصل کر لی ہے۔
-
ریاستی اسمبلی انتخابات میں حکمراں جماعت بی جے پی کا دبدبہ قائم
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۸ہندوستان میں بی جے پی نے بہار اسمبلی انتخابات کے ساتھ ہی گیارہ ریاستوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں بھی کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
ممبئی انڈینز نے پانچویں مرتبہ آئی پی ایل جیتا، ریکارڈ بنایا
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2020 کے فائنل میں ممبئی انڈینز نے دہلی کپیٹلز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر پانچویں مرتبہ آئي پی ایل اپنے نام کر لیا ہے۔
-
بہار کے ریاستی اسمبلی انتخابات میں این ڈی اے فتح کے قریب
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۹ہندوستان کی ریاست بہار میں ہوئے ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں ووٹوں کی گنتی اپنے آخری مرحلے میں ہے اور نتائج کے مطابق نیشنل ڈیموکریٹک الائنس کو اکثریتی ووٹ حاصل ہو جائيں گے۔