-
امریکہ کی نومنتخب نائب صدر کے آبائی وطن میں جشن
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۶امریکہ کے وائٹ ہاؤس سے تقریبا ۸ ہزار میل دور جنوبی ہندوستان میں واقع ایک چھوٹا سا گاؤں تھولاسیندراپورم امریکہ کی نو منتخب نائب صدر کملا ہیرس کا آبائی وطن جہاں اُن کے آباء و اجداد اسی سال قبل رہا کرتے تھے۔ جب قریے کے باشندوں کو خبر ملی کہ انکے گاؤں کی بچی امریکہ کی نائب صدر بن گئی ہے تو خوشی سے جھوم اٹھے اور سب نے مل کر زوردار جشن منایا۔
-
حکومت کے ناجائز ہتھکنڈوں کے باعث کشمیری نوجوان ہتھیار اٹھانے پر مجبور ہوئے: محبوبہ مفتی
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰ہندوستان کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے کشمیر کی سابقہ پوزیشن بحال کرنے پر زور دیا ہے۔
-
دہلی میں فضائی آلودگی میں خطرناک حدتک اضافہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۵ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے ۔
-
ہندوستان میں کورونا سے یومیہ ہلاکتوں اور متاثرین کی تعداد میں کمی
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۳ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری ہے
-
ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۷ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد ایک بار پھر پینتالیس ہزار اور اموات کی تعداد پانچ سو سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
مودی نے ملک میں نوٹ بندی کا فیصلہ اپنے دوستوں کی خاطر کیا تھا: راہل گاندھی
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۶کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے الزام لگایاہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں نوٹ بندی کا فیصلہ اپنے چند سرمایہ دار دوستوں کو فائدہ پہنچانے کے لئے کیا تھا۔
-
ہندوستان اور چین کے فوجیوں کو سرحدوں پر پیچھے ہٹانے پر اتفاق نہ ہو سکا
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۷ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدوں سے فوجیوں کو پیچھے ہٹانے پر اتفاق نہیں ہوسکا ہے۔
-
کشمیر، علیحدگی پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں چار سکیورٹی اہلکار ہلاک
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۷ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں علیحدگی پسند چھاپہ ماروں اور سکیورٹی اہلکاروں کے مابین جھڑپوں میں چار سیکیورٹی اہلکار اور تین چھاپہ مار مارے گئے ہیں.
-
ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدوں پر امن کی برقراری
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۸ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی علاقوں میں امن کی برقراری کے بارے میں اتفاق رائے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کی فوج کے درمیان گولہ باری کا تبادلہ
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۲لائن آف کنٹرول پر ہفتہ کی صبح ہندوستان اور پاکستان کی فوج کے درمیان گولہ باری کا تبادلہ ہوا