-
ہندوستان، ایک دن میں تیسری مرتبہ 14 لاکھ سے زائد ٹیسٹ
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۲ہندوستان میں کورونا کی روک تھام کے لئے زیادہ سے زیادہ جانچ کرکے متاثرہ افراد کا پتہ لگانے کی مہم میں 21 اکتوبر کو جانچ کی مجموعی تعداد 9 کروڑ 86 لاکھ سے تجاوز کر گئی اور ایک دن میں تیسری مرتبہ 14 لاکھ سے زائد نمونوں کی جانچ کی گئی۔
-
ہندوستان میں کورونا سے ایک دن میں 717 ہلاکتیں
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۷ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے ہلاکتیں گزشتہ روز کی نسبت زیادہ ہو گئیں۔
-
کشمیر: 24 گھنٹے میں، 5 عسکریت پسند جاں بحق
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 5 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
تلنگانہ کے لئے دہلی حکومت کا امدادی پیکج
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۳دہلی کی ریاستی حکومت نے تلنگانہ کے لئے پندرہ کروڑ روپے کی امداد کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا زور ٹوٹ رہا ہے : وزیراعظم مودی
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۲ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے اب تک 88 فیصد لوگ صحت یاب ہوئے ہیں۔
-
کشمیر میں تصادم اور فائرنگ، عسکریت پسند اور سکیورٹی اہلکار ہلاک
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۰ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہونے والے تصادم اور فائرنگ سے ایک عسکریت پسند اور سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گیا۔
-
ہندوستان، ریاست بہار کے اسمبلی انتخابات کی مہم میں تیزی
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۴ہندوستان کی ریاست بہار میں اسمبلی انتخابات کے لئے انتخابی مہم میں تیزی آگئی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا 24 گھنٹے میں 579 ہلاکتیں
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۹ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں کمی آئی ہے۔
-
ہندوستان, کورونا سے ہلاکتوں میں پھر اضافہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۰ہندوستان میں کورونا سے یومیہ ہلاکتوں کی تعداد ایک بار پھر ایک ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر، 24 گھنٹے میں 1033 ہلاکتیں
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۲ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔