-
ہندوستان میں تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، ایک دن میں کورونا سے ۸۳ ہزار متاثر
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۲ہندوستان میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے اورکورونا کے کیسز نہ صرف کم ہونے کا نام نہیں لے رہے بلکہ آئے دن ان میں ہوشربا اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم مودی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰سائبر مجرموں نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے ہندوستانی وزیر اعظم کے اکاونٹ کو ہیک کر لیا ہے۔
-
چینی فوجیوں کے ساتھ تازہ جھڑپ میں ایک ہندوستانی فوجی ہلاک
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۰لداخ کی سرحد پر ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے مابین تازہ جھڑپ میں ایک ہندوستانی فوجی ہلاک ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان اور چین کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۷ہندوستان اور چین کے اعلی فوجی عہدیداروں کے درمیان سرحدی تنازعے کے حل کے لئے بدھ کو تیسرے دن بھی مذاکرات کا سلسلہ جاری رہا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پانچ سرکاری زبانیں
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پانچ سرکاری زبانیں ہوں گی۔
-
ہندوستان و پاکستان کے مابین ایل او سی پر فائرنگ، ایک ہلاک
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع راجوری میں لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان گولہ باری کے تبادلے کے نتیجے میں ایک فوجی افسر ہلاک ہوا ہے۔
-
ایک دن میں 78 ہزار ہندوستانی کورونا کا شکار
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۸ہندوستان مین کورونا وائرس کا قہر جاری ہے اورکورونا کے کیسز کم ہونے کا نام نہیں لے رہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا زورایک دن میں 70 ہزار مبتلا
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۸کورونا وائرس کے بڑھتے قہر کے درمیان ہندوستان میں لگاتار پانچ دن تک 75 ہزار سے زائد نئے کیسز کی رپورٹ کے بعد گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نسبتا تھوڑی کمی آئی ہے۔
-
ہندوستان نے بین الاقوامی پروازوں پر پابندی میں تیس ستمبر تک توسیع کردی
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۴ہندوستان نے بین الاقوامی پروازوں پر پابندی میں تیس ستمبر تک توسیع کردی ہے۔
-
ہندوستان کے سابق صدر پرنب مکھرجی چل بسے
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۴ہندوستان کے سابق صدر پرنب مکھرجی چل بسے