-
نیپال کا نیا نقشہ پاس ہونے کے بعد نئی دہلی اور کاٹمانڈو میں اختلاف
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۲ہندوستان اور نیپال کے درمیان سرحدی اختلافات اب کافی شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 3 لاکھ سے زائد
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۹ہندوستان میں کورونا کے ریکارڈ 11458 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد اس ملک میں متاثرین کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
ہندوستان کورونا متاثرین کی تعداد کے لحاظ دنیا میں چوتھے نمبر پر
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۷ہندوستان کورونا سے متاثرین کی تعداد کے لحاظ برطانیہ کو پیچھے چھوڑ کر دنیا میں چوتھے نمبر پر آگیا ہے۔
-
کورونا متاثرین کے لحاظ سے اوپر اٹھ رہا ہے ہندوستان
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۴ہندوستان کورونا کے لحاظ سے دنیا میں سب سے زیادہ متاثر ممالک کی فہرست میں چوتھے مقام پر پہنچ گیا ہے۔
-
تیس جون تک دہلی جامع مسجد بند رکھنے کا اعلان
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۲دہلی کی جامع مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری نے اعلان کیا ہے کہ گیارہ جون سے تیس جون تک جامع مسجد میں نماز نہیں ادا کی جائے گی۔
-
ہندوستان میں کورونا متاثرین کی تعداد دو لاکھ پچھتر ہزار سے زائد
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۶ہندوستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد دو لاکھ پچھتر ہزار سے تجاوز کر گئی۔
-
جموں و کشمیر میں تصادم، پانچ عسکری پسند مارے گئے
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تازہ جھڑپ میں پانچ مسلح علیحدگی پسندوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
دہلی کے وزیر اعلیٰ نے اپنا فیصلہ واپس لیا، دہلی میں سبھی کا علاج ہوگا
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۲دہلی کے وزیر اعلی نے اپنا یہ بیان واپس لے لیا ہے کہ دہلی کے اسپتالوں میں، ریاست سے باہر کے لوگوں کا علاج نہیں ہوگا۔
-
وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی پر راہل گاندھی کی نکتہ چینی
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۸کانگریس کے سابق صدر نے سرحدی علاقوں کے سلسلے میں چین کے اقدامات پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے متعلق بدترین دن 331 ہلاکتیں
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۷ہندوستان میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 331 اموات ہوئیں ۔