-
ہندوستان میں کورونا سے7135 افراد لقمہ اجل بن گئے
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۹دنیا کے دیگر ممالک کی مطرح اب ہندوستان میں بھی کورونا وائرس چھا گیا ہے اور ہلاکتوں اور متاثرین کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
-
کشمیرمیں تصادم 4 عسکریت پسند جاں بحق
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۷شوپیاں میں ہونے والے تصادم میں ہندوستان کی سیکورٹی فورسز کے تین اہلکار زخمی ہوئے۔
-
دہلی میں دہلی کے کورونا مریضوں کا علاج ہو گا: کیجریوال
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۰دہلی کے وزیر اعلیٰ نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ تک دہلی کے اسپتالوں میں صرف دہلی کے باشندوں کا ہی علاج ہو گا۔
-
ہندوستان کورونا کی لپیٹ میں، متاثرہ ممالک میں ہندوستان دنیا کا پانچواں ملک
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۲کورونا نے ہندوستان میں تباہی مچادی جس کی وجہ سے ہندوستان متاثرہ ممالک میں پانچویں نمبر پر آگیا ہے۔
-
ہندوستان کورونا متاثرین کے لحاظ سے دنیا میں چھٹے نمبر پر آگیا
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۴ہندوستان کورونا وائرس کے دو لاکھ پینتالیس ہزار متاثرین کے ساتھ، دنیا میں چھٹے نمبر پر آگیا ہے۔
-
ہندوستان اور چین کے مابین سرحدی تنازع
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۵ہندوستان اور چین کے مابین سرحدی تنازعے کے موضوع پر گفتگو ہوئی ہے۔
-
ہندوستان، کورونا رینکنگ میں چھٹے نمبر پر پہونچا
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳ہندوستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں روز افزوں اضافے کے ساتھ ، متاثرین کی مجموعی تعداد دو لاکھ پینتیس ہزار سے تجاوز کر گئی۔
-
پاک و ہند میں کورونا سے ہلاکتیں 8168 ہو گئیں
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۲پاکستان اور ہندوستان میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان، سی اے اے کے خلاف پھر شروع ہوئے مظاہرے
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ میں لاک ڈاؤن میں نرمی اور معمول کی زندگی شروع ہونے کے بعد شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔
-
گجرات کے کیمیائی کارخانے میں لگی آگ، درجنوں ہلاک و زخمی
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۵ہندوستان کی ریاست گجرات میں کیمیائی مواد تیار کرنے والے ایک کارخانے میں آگ لگنے سے درجنوں افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔