-
پاک و ہند میں بھی بے دردی سے شکار کر رہا ہے کورونا
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۱:۵۵دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا وائرس سے کیسز اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاک و ہند میں کورونا سے 90 ہزار متاثر 2600 ہلاک
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۰دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا وائرس سے کیسز اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان؛ زہریلی گیس سے متاثر ہوتے لوگ / ویڈیو
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش میں ایک کیمیکل پلانٹ سے زہریلی گیس کے اخراج کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد دس تک جا پہونچی ہے جبکہ ایک ہزار سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔ اس ویڈیو میں زہریلی گیس سے متاثر ہوتے ہوئے لوگوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
اگر ہم ابھی نہیں جاگے تو بہت دیر ہو جائے گي: ہندوستان کے حالات پر سابق نائب صدر کا انتباہ
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۱ہندوستان کے سابق نائب صدر محمد حامد انصاری نے کہا ہے کہ ملک میں ایک بہت ہی خطرناک کھیل چل رہا ہے، ادارے شدید خطرے میں ہیں اور جن اصولوں پر آئین کی تمہید پیش کی گئی تھی انہیں کوڑے دان میں ڈال دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان میں دلخراش حادثہ، مزدور ٹرین سے کٹ کر مرے
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۵ہندوستان میں ایک دلخراش حادثے میں پندرہ مزدوروں کی موت ہو گئی جبکہ شدید زخمی ایک مزدور کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
-
وادی کشمیر کی کشیدہ صورتحال
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم میں درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان میں گیس حادثہ، متاثرین اور اموات کی تعداد بڑھی
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۱ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش میں ایک کیمیکل پلانٹ سے زہریلی گیس کے اخراج کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد دس تک جا پہونچی ہے جبکہ ایک ہزار سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔
-
ہندوستان میں گیس کا اخراج 8 ہلاک، سیکڑوں متاثر
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۶گیس کے اخراج سے ہونے والی ہلاکتوں پر ہندوستان کے وزیر اعظم مودی نے مرکزی وزارت داخلہ اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے عہدیداروں سے گفتگو کی۔
-
پاک و ہند میں کورونا تیزی سے شکار کر رہا ہے
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۴دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا وائرس سے کیسز اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کشمیر میں تصادم جاری ایک جاں بحق
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۱انتظامیہ نے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے وادی کشمیر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز منقطع کردی ہیں۔