-
کشمیر میں تصادم جاری ایک جاں بحق
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۱انتظامیہ نے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے وادی کشمیر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز منقطع کردی ہیں۔
-
پاک و ہند میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۱دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا وائرس سے کیسز اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان، کورونا سے ڈیڑھ ہزار سے زائد ہلاک
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۴ہندوستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد چھیالیس ہزار سے اور اموات ڈیڑھ ہزار سے تجاوز کرگئی ہیں۔
-
کشمیر میں 3 سکیورٹی اہلکار ہلاک
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۹ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران 8 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
پاک و ہند میں کورونا کی تیزی، حکومتوں کےلئے خطرے کی گھنٹی
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا وائرس سے کیسز اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جو حکمرانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے۔
-
ہندوستان ؛ کورونا کیسز اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۹دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح ہندوستان میں بھی کورونا وائرس سے کیسز اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
لاک ڈاون کی وجہ سے شہروں میں آ گئے خطرناک جانور + ویڈیو
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۷کورونا وائرس کے خطرے کے مد نظر تقریبا پوری دنیا میں لاک ڈاون ہے جس کی وجہ سے خطرناک جنگی جانور شہروں کا رخ کر رہے ہیں۔
-
اسلاموفوبک پوسٹ شیئر کرنے پر امارات میں تین ہندوستانیوں کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑا
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۳متحدہ عرب امارات میں سوشل میڈیا پر اسلاموفوبیا والی پوسٹ شیئر کرنے کی وجہ سے مزید تین ہندوستانی شہریوں کو اپنی نوکری سے ہاتھ دھونا پڑا ہے۔
-
ہندوستان، کورونا سے متاثرین کی تعداد چالیس ہزار کے قریب
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۲ہندوستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد چالیس ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
کشمیر میں جھڑپ 6 فوجی اور 2 عسکریت پسند ہلاک
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والی جھڑپ اور ہینڈ گرینڈ کے دھماکے میں ہندوستان کے 6 سکیورٹی اہلکار اور 2 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔