-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، 2 ہندوستانی فوجی مارے گئے
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۰ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے مابین لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان: کورونا میں 35 ہزار مبتلا 1147 ہلاک
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۰دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح ہندوستان میں بھی کورونا وائرس سے کیسز اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستانی حکومت کی مذمت، اقلیتوں پر تشدد کا معاملہ سامنے آ گیا
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸ہندوستان میں سی اے اے اور اقلیتی برادری کے خلاف تشدد کے معاملوں کا حوالہ دے کر خاص تشویش والے ممالک کی فہرست میں ہندوستان کا نام ڈالنے کی امریکا کے بین الاقوامی مذہبی آزادی کمیشن کی سفارش کرنے پر ہندوستانی حکومت کا شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۷دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ہندوستان اور پاکستان میں بھی کورونا میں مبتلا ہونے والے افراد کی تعداد دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں کورونا کی صورتحال
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۴ہندوستان اور پاکستان میں کورونا کی رفتار تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے اور دونوں ہی ملکوں میں متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔اس درمیان ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے ریاستوں کے وزرائے اعلی کے ساتھ ویڈیو لنک کے ذریعے ہونے والی میٹنگ میں کہا ہے کہ تین مئی کے بعد جن ریاستوں میں کورونا کے کیسز زیادہ ہوں گے وہاں لاک ڈاؤن کی مدت بڑھا دی جائے گی۔
-
کشمیر میں تصادم، 4 جاں بحق
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والے تصادم میں 4 عسکریت پسند مارے گئے۔
-
ہندوستان، کورونا کے خلاف جنگ کا دعوی اور مریض اسپتال کے باہر + ویڈیو
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۲ہندوستان میں اسپتال کورونا کے مریضوں کا علاج نہیں کر رہے ہیں۔
-
ہندوستان، کورونا متاثرین کی تعداد 26 ہزار سے تجاوز کرگئی
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶ہندوستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد چھبیس ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
کشمیرمیں جھڑپ، 5 جاں بحق
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۳وادی کشمیر میں ماہ صیام کا آغاز مسلح تشدد سے ہوا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۵ہندوستان اور پاکستان میں بھی دنیا کے دیگر ممالک کی طرح کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔