-
ہندوستان میں کورونا سے متعلق آرڈیننس کی منظوری
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۲:۰۱دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ہندوستان میں بھی کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
ہندوستان میں بھی کورونا بے قابو
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۳دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح ہندوستان میں بھی کورونا بے قابو ہوتا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۲دنیا کے دیگر ملکوں کی طرح بر صغیر کے ملکوں ہندوستان اور پاکستان میں بھی کورونا سے متاثرین اور مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے جبکہ لاک ڈاؤن اور دیگر بندشوں کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی برق رفتاری جاری
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۸ہندوستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1336 نئے کیسز درج کیے گئے۔
-
پال گھر میں ماب لینچنگ کے واقعے کو فرقہ واقعہ رنگ دینے کی کوشش ناکام
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶مہاراشٹرا کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے نے پال گھر کے واقعے کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے کہا ہے کہ پال گھر میں ماب لینچنگ کے واقعے کے حوالے سے ایک سو دس افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ۔
-
پاکستان اور ہندوستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ہندوستان اور پاکستان میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
ہندوستانی بحریہ کے 21 اہلکار کورونا میں مبتلا
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹ہندوستانی بحریہ کے 21 اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ۔
-
ہندوستان میں کورونا کی برق رفتاری
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۹ہندوستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1007 نئے کیسز درج کیے گئے۔
-
افغانستان کے لئے ہندوستان نے امدادی کھیپ روانہ کی
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۵افغانستان کے لئے حکومت ہندوستان کی جانب سے گندم کی امدادی کھیپ مال بردار بحری جہاز کے ذریعے ایران کی چابہار بندرگاہ پر اتار لی گئی جو اب وہاں سے افغانستان روانہ کی جائے گی۔
-
ہندوستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 12 ہزار سے زائد
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۹ہندوستان میں کورونا وائرس کے قہرکی وجہ سے دوسری بار نافذ کئے گئے لاک ڈاؤن کے پہلے ہی دن ملک بھر میں ایک ہزار ایک سو اٹھارہ نئے کیسز درج کیے گئے۔