-
ہندوستان میں کورونا متاثرین کی تعداد گیارہ ہزار سے زائد
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰ہندوستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد گیارہ ہزار سے زائد اور ہلاکتیں تین سو ستتر ہو گئی ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا سے 377 ہلاک 11 ہزار متاثر
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۷دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح ہندوستان میں بھی کورونا میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد میں ہر روز کافی اضافہ ہو رہا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 10 ہزار
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۶ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس انفیکشن کے 1211 نئے کیسز درج کئے گئے۔
-
ھندوستان، ساڑھے نو ہزار سے زائد کورونا کا شکار
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹ہندوستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد ساڑھے نو ہزار سے زائد اور ہلاکتیں تین سو اکتیس تک جا پہونچی ہیں
-
کاش آزاد قلم کوئی اٹھے! (آزاد نظم)
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۷ہندوستان سے تعلق رکھنے والے ایک معروف اہل قلم، شاعر، ادیب، خطیب اور سیاسی تجزیہ نگار جناب سید نجیب الحسن زیدی کی ایک نظم جس میں انہوں نے تصنیف و تالیف اور صحافت کی موجودہ صورتحال پر اپنے مجروح احساسات کو سمونے کی کوشش کی ہے۔
-
کشمیر کنٹرول لائن پر فائرنگ، 3 جاں بحق
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۹پاک و ہند کی فورسز کے مابین کنٹرول لائن پر فائرنگ کے تبادلے میں کم سے کم 3 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان، کورونا متاثرین نو ہزار ہو گئے
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۷تیزی سے پھیل رہی عالمی وبا کورونا وائرس نے ہندوستان میں سب سے زیادہ تباہی مہاراشٹر میں مچائی ہے۔
-
دہلی اور ان سی آر زلزلے سے لرز اٹھے
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۳ہندوستان کے دارالحکومت دہلی اور ان سی آر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
-
ہندوستان، ساڑھے 8 ہزار سے زائد کورونا میں مبتلا
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲ہندوستان میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 8500 سے تجاوز کر چکی ہے۔
-
ہندوستان، کورونا متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۳ہندوستان میں چوبیس گھنٹے میں کورونا میں مبتلا ہونے والوں میں مزید ایک ہزار سے زائد افراد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔