-
ہندوستان میں سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف عوام کے مظاہروں، دھرنوں اور ریلیوں کا سلسلہ جاری
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰ہندوستان میں سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف عوام کے مظاہروں، دھرنوں اور ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان کا چین سے اپنے شہریوں کو واپس بلانے کا اعلان
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۴ہندوستان نے کورونا وائرس سے متاثر چین کے شہر ووہان اور صوبہ ہوبی سے اپنے تمام شہریوں کے انخلا کا اعلان کردیا ہے۔
-
ہندوستان میں سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف خواتین کے دھرنے ، مظاہرے اور ریلیاں
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۶ہندوستان میں سی اے اے, این آر سی اور این پی آر کے خلاف عوام کے مظاہروں، دھرنوں اور ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف قرارداد منظور
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۹ہندوستان میں جہاں بڑے پیمانے پر شہریت ترمیمی قانون کیخلاف احتجاج اورر دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے وہیں اس ملک کی ریاست مغربی بنگال کی اسمبلی نے بھی مودی سرکار کے متنازع شہریت ترمیمی قانون کے خلاف قرارداد منظور کرلی ہے۔
-
ہندوستان میں سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف خواتین کے دھرنے ، مظاہرے اور ریلیاں
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۷ہندوستان میں سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف خواتین کے دھرنے ، مظاہرے اور ریلیاں جاری ہیں
-
سی اے اے کے خلاف یورپی پارلیمان میں بھی بل پیش
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۰یورپی پارلیمان میں ہندوستان کے متنازعہ قانون سی اے اے کے خلاف بل پیش کردیا گیا ہے۔
-
ہندوستان میں یوم جمہوریہ کے موقع پر4 دھماکے کشمیر میں یوم سیاہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۱ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے موقع پر جہاں 4 دھماکے ہوئے وہیں اس ملک کے زیر انتظام کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے اور مکمل ہڑتال ہے۔
-
جب شہر میں گھس گیا شیر + ویڈیو
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۶آئے دن یہ خبر آتی ہے کہ فلاں شہر یا گاؤں میں شیر گھس گیا۔
-
ہندوستان آج اپنا 71 واں یوم جمہوریہ منارہا ہے
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۷ہندوستان آج اپنا 71 واں یوم جمہوریہ منارہا ہے اس موقع پر ملک بھر میں جشن کا ماحول ہے ۔
-
یورپ کے بعد اب ہندوستان کی ریاست بہار میں برقعے پر پابندی، احتجاج کے بعد انتظامیہ پشیمان
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۶ہندوستان کی ریاست بہار کے دار الحکومت پٹنہ کے جے ڈی ویمنس کالج میں مقامی انتظامیہ نے ایک نوٹس جاری کیا ہے جس کے تحت طالبات کو معینہ ڈریس کوڈ میں کیمپس میں آنے کو کہا گیا ہے، اس کے ساتھ ہی کیمپس میں برقعہ پہن کر آنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔