-
سی اے اے اور این آرسی کے خلاف مظاہروں میں شدت
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۱ہندوستان میں چھبیس جنوری یوم جمہوریہ سے ایک دن دپہلے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں مزید شدت آگئی ہے دہلی ، لکھنو ، کولکتہ ، بہار، جھارکھنڈ آسام اور ملک کے دیگر علاقوں میں احتجاجی مظاہرے اور دھرنے جاری ہیں جبکہ پٹنہ میں بائیں بازو کی جماعتوں کے حامیوں نے ایک انسانی زنجیر بنا کر سی اے اے اور این آر سی کی مخالفت کی ۔ دوسری جانب راجستھان اسمبلی نے سی اے اے این آر سی کے خلاف ریاستی حکومت کے بل کو پاس کردیا ہے
-
ہندوستان میں خواتین کے دھرنوں کا دائرہ وسیع تر ، نوّے سے زیادہ بی جے پی رہنما مستعفی
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۸ہندوستان میں سی اے اے ، این آرسی اور این پی آر کے خلاف ملک گیر تحریک کا دائرہ روز بروز وسیع تر ہوتا جارہا ہے اور ملک کے گوشہ و کنار میں شاہین باغ کے طرز پر خواتین اور بچے دھرنے پر بیٹھ گئے ہیں جبکہ شاہین باغ میں چالیس روز سے احتجاجی دھرنا شدید سردی کے باوجود جاری ہے اور سی اے اے سے ناراض بی جے پی کے تقریبا نوے مسلم عہدیداروں نے پارٹی سے استعفاد دے دیا ہے-
-
ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے موقع پر کشمیر میں سکیورٹی سخت
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۲ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں کل جمعرات کو 71 ویں یوم جمہوریہ کی فل ڈریس پریڈ کا راج پتھ پرانعقاد کیا گیا یہ پریڈ صبح وجے چوک سے 9 بجکر 50 منٹ پر شروع ہوئی اور لال قلعہ پر جاکر ختم ہوئی۔
-
سی اےاے اور این آر سی کے خلاف ملک گیر مظاہروں میں شدت
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۲ہندوستان میں سی اے اے پر عبوری اسٹے دینے سے سپریم کورٹ کے انکار کے بعد سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ملک گیر تحریک میں تیزی آگئی
-
شہریت ترمیمی قانون کی منسوخی تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۷امارت شرعیہ بہار کی کال پر ہونے والے اجلاس میں این ڈی اے کے علاوہ تمام سیاسی پارٹیوں کے لیڈروں نے شرکت کی ۔
-
سی اے اے کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت چار ہفتے کے لئے ملتوی، ملک کے مختلف علاقوں میں دھرنے اور مظاہرے جاری
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۸ہندوستان میں سپریم کورٹ نے سی اے اے کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت چار ہفتے کے لئے ملتوی کردی ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف عوام کی ملک گیر تحریک پوری شدت کے ساتھ جاری ہے
-
کشمیر میں تصادم 2 عسکریت پسند جاں بحق
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴ہندوستان کے زیرانتظام جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ کے کھریو علاقہ میں منگل کی صبح ہونے والے ایک تصادم میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
ہندوستان، ٹڈیوں کے حملے کے بعد زار و قطار روتا کسان+ ویڈیو
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۵سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک ہندوستانی غریب کسان ٹڈیوں کے حملے اور اپنی فصل کی بربادی پر زار و قطار گریہ کر رہا ہے۔
-
دھرنا وفد کی دہلی کے گورنر سے ملاقات
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۶سی اے اے اور این آرسی کے خلاف کے دہلی کے شاہین باغ میں دھرنے پر بیٹھے مظاہرین کے وفد نے دہلی کے لیفٹنینٹ گورنر سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ وہ بدھ سے اسکولی بسوں کو راستہ دینے کے لئے تیار ہیں۔
-
ہندوستان میں سی اے اے کی مخالفت میں، سکھ اور عیسائی بھی میدان میں
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۰ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ سی اے اے اور این آرسی کے خلاف مظاہروں اور احتجاجی دھرنوں کا دائرہ جہاں وسیع ہوتا جارہا ہے وہیں اب سکھ اور عیسائی برادری نے بھی کھل کر سی اے اے کی مخالفت کا اعلان کردیا ہے