-
ایران و ہندوستان کے مابین تجارتی تعاون سے متعلق سیمینار
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۲ہندوستان میں ایرانی سفارتخانہ اور ہندوستانی یوکو بینک ( UCO Bank)کے درمیان تعاون کے ساتھ اس تجارتی سیمینار کا کلکتہ میں انعقاد کیا گیا.
-
ہندوستان میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۴ہندوستان میں شہریت ترمیمی بل کی منظوری کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج ہو رہا ہے۔
-
ہندو مہاسبھا نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰ہندوستان میں بابری مسجد رام جنم بھومی تنازعے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف ہندو مہاسبھا نے نظرثانی کی اپیل دائر کردی ہے۔
-
ہندوستان میں شہریت ترمیمی بل لوک سبھا میں پیش
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۲ہندوستان کی پارلیمنٹ لوک سبھا میں اپوزیشن کی شدید مخالفت اور ہنگامہ آرائی کے درمیان وزیر داخلہ امت شاہ نے شہریت ترمیمی بل پیش کردیا۔
-
ہندوستان کسی ملک کے معاملے میں مداخلت نہیں کرتا: راج ناتھ سنگھ
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۱ہندوستان نے کہا ہے کہ دہشتگرد اپنے منطقی انجام کو پہنچ جائیں گے۔
-
ہندوستان: اناج منڈی میں آتشزدگی 43 ہلاک
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۱اطلاع ملنے کے بعد مقامی تھانہ پولیس اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں جائے وقوع پر پہنچ گئیں اور امدادی سرگرمیاں شروع کیں۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا آبرو ریزی کے ملزمین کے انکاؤنٹر کی تحقیق کا مطالبہ
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۲ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حیدرآباد پولیس کے ہاتھوں آبرو ریزی اور جنسی جارحیت کے چار ملزموں کے قتل کی تحقیق کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کا تناسب تقریبا ساٹھ فیصد
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۹ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کا تناسب تقریبا ساٹھ فیصد بتایا گیا ہے ۔
-
جھارکھنڈ میں سخت حفاظتی انتظامات میں پولنگ
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۲ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں ووٹنگ کیلئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
بابری مسجد تنازعہ کے سلسلے میں مزید عرضیاں داخل
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۲بابری مسجد رام جنم بھومی تنازع میں نو نومبر کو سامنے آنے والے فیصلے کے خلاف مزید پانچ عرضیاں داخل کردی گئی ہیں۔