-
بابری مسجد کی شہادت کی27ویں برسی
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۷تاریخی بابری مسجد کی شہادت کی 27 ویں برسی کے مدنظر اترپردیش پولیس ہائی الرٹ پر ہے اور ایودھیا کو فوجی چھاونی میں تبدیل کردیا گیا ہے۔
-
کرناٹک کے پندرہ اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتنخابات کے لئے ووٹ ڈالے گئے
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۰ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے پندرہ اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتنخابات کے لئے جمعرات کو ووٹ ڈالے گئے۔
-
سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم کا مرکزی حکومت پر پورے ملک میں خوف کا ماحول پیدا کردینے کا الزام
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱ہندوستان کے سینیئر کانگریسی رہنما اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے مرکزی حکومت پر پورے ملک میں خوف کا ماحول پیدا کردینے کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان اور چین کے سرحدی اختلافات
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲ہندوستان اور چین کے مابین سرحدی اختلافات پائے جاتے ہیں۔
-
کرناٹک میں ضمنی انتخابات کے لئے ووٹنگ
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۰آج صبح شروع ہونے والی ووٹنگ شام 6 بجے تک چلے گی ۔
-
بارہندوستان میں آئی ٹی بی پی کیمپ میں ایک جوان نے اندھا دھندفائرنگ کرکے اپنے ہی چھے ساتھیوں کوہلاک کردیا
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع کڈنار میں بارڈرسیکورٹی فورس آئی ٹی بی پی کیمپ میں ایک جوان نے اندھا دھندفائرنگ کرکے اپنے ہی چھے ساتھیوں کوہلاک کردیا ہے
-
پی چدمبرم کی درخواست ضمانت منظور
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵ہندوستانی سپریم کورٹ نے سابق وزیر خزانہ کی آئی این ایکس میڈیا کیس میں ضمانت منظور کرلی ہے۔
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ 10 ہلاک و زخمی
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۱پاکستان اور ہندوستان کی فورسز کے مابین ایل او سی پر فائرنگ سے 10 افراد ہلاک و زخمی ہو گئےہیں۔
-
ہندوستان سے غیر قانونی مہاجرین کا اخراج
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱ہندوستان کے وزیرداخلہ نے غیرقانونی مہاجرین کو ملک سے باہر نکالے جانے کی خبر دی ہے۔
-
بابری مسجد تنازع پرسپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۴اجودھیا معاملہ میں گزشتہ 9نومبر کو عدالتی فیصلہ آنے کے تقریباَ تین ہفتہ بعد جمعیت علما ہند نے نظرثانی کی درخواست دائرکردی ہے۔