-
ہندوستان: موسلادھاربارش 10 خواتین سمیت 15 افراد ہلاک
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۴ہندوستان کی ریاست تمل ناڈو کے کوئمبٹور میں بارش اور اس سے جڑے واقعات میں پندرہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں دس خواتین بھی شامل ہیں
-
صیہونی حکومت سے میزائل کی خریداری پر ہندوستان کی تنقید
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۴ہندوستان کے ڈیفنس ریسرچ اور ڈیولپمنٹ آرگنائیزیشن ڈی آر ڈی او نے صیہونی حکومت سے میزائلوں کی خریداری پر تنقید کی ہے۔
-
مہاراشٹر: نانا پٹولے بلا مقابلہ اسمبلی اسپیکر منتخب
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۵ہندوستان کی مغربی ریاست مہاراشٹر میں کانگریس پارٹی کے نانا پٹولے کو بلا مقابلہ اسمبلی اسپیکر منتخب کرلیا گیا۔
-
دہشت گردی خطے اور امن و سیکورٹی کے لئے بڑا خطرہ
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۳ہندوستان اور جاپان نے دہشت گردی کوعلاقہ میں امن اور سیکورٹی کے لئے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مہاراشٹر میں ادھو ٹھاکرے کی قیادت والی نئی مخلوط حکومت نے اسمبلی میں اپنی اکثریت ثابت کردی
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۴ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں ادھو ٹھاکرے کی قیادت والی نئی مخلوط حکومت نے اسمبلی میں اپنی اکثریت ثابت کردی
-
جھار کھنڈ میں اسمبلی انتخابات کا پہلا مرحلہ، تریسٹھ فیصد سے زائد ووٹنگ
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۴ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ کے اسمبلی الیکشن کے پہلے مرحلے میں تریسٹھ فیصدسے زائد ووٹنگ کی خبر ہے۔
-
مرکزی حکومت کی معاشی پالیسی پر کانگریس کی شدیدتنقید
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۴ہندوستان کی کانگریس پارٹی کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے مرکزکی بے جے پی حکومت کو معیشت کی تباہی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
مودی حکومت کی اقتصادی پالیسی پر کڑی نکتہ چینی
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۵رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کی جی ڈی پی شرح نمو جنوری مارچ 2013 کی سہ ماہی کے بعد سب سے نیچے کی سطح پر ہے۔
-
سخت سکیورٹی میں جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کی ووٹنگ شروع
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۷ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں آج 30 نومبرکوپہلے مرحلے میں لاتیہار، گڑھوا، پلامو، گملا، لوہردگا اورچترا ضلع کی 13 اسمبلی سیٹوں پر سخت سکیورٹی میں ووٹنگ ہورہی ہے۔ یہ سبھی اضلاع نکسلی متاثرہ علاقے شمارہوتے ہیں۔
-
مہاوکاس اگاڑی کے خلاف اپیل خارج
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۹ہندوستانی سپریم کورٹ نے مہاراشٹر میں کانگریس، شیوسینا اور اور این سی پی اتحاد کے خلاف اپیل خارج کردی۔