-
ہندوستان: پارلیمنٹ میں ہنگامہ، وزیراعلیٰ کو اکثریت ثابت کرنے کا حکم
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۷سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ فڑنویس کو کل شام 5 بجے تک فلورٹیسٹ کے ذریعہ ایوان میں اکثریت ثابت کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
مہاراشٹر کی سیاسی جنگ عدالت کے کٹہرے میں
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۵مہاراشٹر میں سیاسی گھمسان جاری ہے اور اس وقت سب کی نظریں عدالت پر لگی ہوئی ہیں۔
-
بی جے پی کے وزیر اعلی کی حلف برداری سے متعلق دستاویزات پیرکی صبح تک طلب
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴ہندوستانی سپریم کورٹ نے مہاراشٹر میں بی جے پی کے وزیر اعلی کی حلف برداری سے متعلق دستاویزات پیرکی صبح تک طلب کرلئے ہیں۔
-
مہاراشٹرمیں آئین کی دھجیاں اڑائی گئیں: کانگریس
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۷کانگریس نے مہاراشٹرمیں فڑنویس حکومت کی تشکیل کی زبردست مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے چوری چھپے حکومت بنا کر آئین کی دھجیاں اڑائی ہیں۔
-
مرکزی حکومت پر آئین کی دھجیاں اڑانے کا الزام
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۷ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے مرکزی حکومت پر مہاراشٹر کے سیاسی تغیرات میں آئین کی دھجیاں اڑانے کا الزام لگایا ہے۔
-
بھارتیہ جنتا پارٹی کے دیویندر فڑنویس نے وزیر اعلی اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے اجیت پوار نے نائب وزیر اعلی کا حلف اٹھالیا
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۰ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں ڈرامائی انداز میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے دیویندر فڑنویس نے وزیر اعلی اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے اجیت پوار نے نائب وزیر اعلی کا حلف اٹھالیا۔
-
ہندوستان: نکسلیوں کے حملے میں 4 سکیورٹی اہلکار ہلاک
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ (Jharkhand) کےچندوا تھانہ کےعلاقے میں نکسلیوں نے گھات لگاکرپی سی آروین کو نشانہ بنایا۔
-
کانگریس کے اراکین نے انتخابی بانڈ کے خلاف مظاہرہ کیا
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۶ہندوستان کی حزب اختلاف کانگریس پارٹی کے اراکین نے جمعے کو پارلیمنٹ کے احاطے میں، انتخابی بانڈ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
کشمیر میں 110، دن کی ہڑتال معمولات زندگی بری طرح متاثر
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں 110 دنوں سے جاری غیر یقینی کی صورتحال بدستور بر قرار ہے اور آج بھی وادی بھر میں ہڑتال ہے جس کے باعث معمولات ایک بار پھر ٹھپ ہوکر رہ گئے۔
-
دہلی میں آلودگی کے مسئلے میں بی جے پی اور عاپ کے درمیان زبردست نونک جھونک
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۶ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں، دارالحکومت دہلی میں آلودگی کے مسئلے میں بھارتی جنتا پارٹی اور عام آدمی پارٹی کے درمیان زبردست نونک جھونک ہوئی ۔