-
ہندوستان کا ایٹمی وار ہیڈز نصب کرنے کی صلاحیت کے حامل میزائل کا کامیاب تجربہ
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۹ہندوستان نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایٹمی وار ہیڈز نصب کرنے کی صلاحیت کے حامل ایک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
اہم رہنماؤں کے لئے ایس پی جی سیکورٹی بحال کئے جانے کا مطالبہ
Nov ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۱ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں کانگریس پارٹی کے اہم رہنماؤں کے لئے ایس پی جی سیکورٹی بحال کئے جانے کا مطالبہ کیا گیا۔
-
کشمیر میں دفعہ تین سو ستر ختم کرنے کے بعد سات سو پینسٹھ افراد گرفتار
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں دفعہ تین سو ستر ختم کرنے کے بعد سات سو پینسٹھ افراد کو پتھراؤ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
-
دوسرے دن بھی اپوزیشن کے ہنگاموں کی وجہ سے راجیہ سبھا کی کارروائی کئی بار ملتوی ہوئی
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں سرمائی سیشن کے دوسرے دن بھی اپوزیشن کے ہنگاموں کی وجہ سے کارروائی کئی بار ملتوی کرنی پڑی۔
-
حکومت پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں تمام مسائل پر کھل کے بحث کرنے کے لئے تیار ہے: نریندرمودی
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۴ہندوستان میں وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں تمام مسائل پر کھل کے بحث کرنے کے لئے تیار ہے ۔
-
دفاعی تعاون کے بارے میں ہندوستان اور امریکہ کے درمیان گفتگو
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۷ہندوستان اور امریکہ نے باہمی دفاعی تعاون کےبارے میں تبادلہ خیال کیا ہے
-
بابری مسجد فیصلے پر ہندوستانی سپریم کورٹ کو چیلنج کیا جائے گا
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے بابری مسجد کے سلسلے میں ہندوستانی سپریم کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے
-
ہندوستان کا ایٹمی میزائل کا تجربہ
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵ہندوستان نے ایٹمی وار ہیڈز کی تنصیب کی صلاحیت کے حامل جدید میزائل کا تجربہ کیا ہے
-
بابری مسجد قانونی اور شرعی لحاظ سے مسجد ہے اور قیامت تک مسجد رہے گی: جمعیت علمائے ہند
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۸جمعیت علمائے ہند کا کہنا ہے کہ بابری مسجد کے حوالے سے مسلمانوں کا نقطہ نظر پوری طرح تاریخی حقائق و شواہد پر مبنی ہے۔
-
مہاراشٹر میں مخلوط حکومت بنانے پر کانگریس، این سی پی اور شیوسینا کے درمیان اتفاق
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۶ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں مخلوط حکومت بنانے پر کانگریس، این سی پی اور شیوسینا کے درمیان اتفاق ہوگیا ہے۔