-
جرمن چانسلرکا دورہ ہندوستان
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۴۲جرمن چانسلرانگلا مرکل کل دو روزہ دورے پر ہندوستان پہنچیں جہاں ان کا سرکاری سطح پراستقبال کیا گیا۔
-
جموں و کشمیر کے بارے میں بولنے کا کسی کو حق نہیں: ہندوستان
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۳ہندوستان کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیرکو مرکز کے زیر انتظام ریاستوں میں تقسیم کرنا ہندوستان کا داخلی مسئلہ ہے۔
-
کشمیرمیں صدر راج کا خاتمہ، لداخ کے گورنر کی حلف برداری
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۱ہندوستان کی مرکزی وزارت داخلہ نے آج جمعرات کو ایک نوٹیفکیشن جاری کر کے کہا کہ صدر رام ناتھ کووند نے جموں کشمیر سے صدر راج ہٹانے کی منظوری دے دی ہے۔
-
یورپی یونین کے ممبران پارلیمنٹ کے دورہ کشمیر پر تنقید
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۳یورپی یونین کے تیئیس ممبران پارلیمنٹ کے دورہ کشمیر کو ہندوستان کی سیاسی جماعتوں نے ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
منی پور کے علیحدگی پسند رہنماؤں نے ہندوستان سے یکطرفہ آزادی کا اعلان کر دیا
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۲ہندوستان کی ریاست منی پور کے علیحدگی پسند رہنماؤں نے ہندوستان سے یکطرفہ آزادی کا اعلان کر دیا ہے
-
اقوام متحدہ میں تبدیلی اور اصلاح کی ضرورت: نریندرمودی
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۸ہندوستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ طاقتور ممالک سمجھتے ہیں کہ وہ کسی بھی اصول کی پیروی نہیں کریں گے۔
-
کشمیر: یورپی پارلیمانی وفد کے دورے کے موقع پر5 افراد مارے گئے
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کولگام میں یورپی پارلیمانی وفد کے دورے کے موقع پرنامعلوم حملہ آوروں نے 5مزدوروں کو ماردیا۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۶ہندوستان کے وزیراعظم سعودی عرب میں آج فیوچر انوسٹ منٹ انسٹی ٹیوٹ فورم سے خطاب کریں گے ۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں دھماکہ، 6 سیکورٹی اہلکار زخمی
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں دستی بم کے ایک دھماکے میں چھے سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء نے صیہونی نمائندے کو جامعہ میں داخل نہیں ہونے دیا
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۷نئی دہلی میں واقع جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء نے صیہونی حکومت کے خلاف مردہ باد کے نعرے لگائے اور اس کے نمائندے کو یونیورسٹی کیمپس میں داخل نہیں ہونے دیا۔