-
کشمیر کے گورنر تبدیل اور لداخ کے پہلے گورنر تعینات،27 اکتوبر کو یوم سیاہ
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۴ہندوستانی انتظامی خدمات(آئی اے ایس) کے سینیئر افسر گریش چندر مُرموکو مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر اور سینیئر افسر رادھا کرشن ماتھر کو لداخ کا پہلا گورنر مقررکیا گیا ہے۔
-
مہاراشٹر میں بی جے پی، ہریانہ میں جوڑ توڑ شروع
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۵مہاراشٹرمیں ایک بار پھر شیو سینا بی جے پی کی حکومت بننے جا رہی ہے۔
-
ہندوستان میں ضمنی و ریاستی انتخابات کے نتائج
Oct ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۸ہندوستان کی بعض ریاستوں میں صوبائی ضمنی انتخابات اور ہریانہ و مہاراشٹر کے اسمبلی انتخابات کے نتائج سامنے آگئے ہیں ۔
-
ہندوستان میں ریاستی انتخابات کے نتائج آنا شروع
Oct ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵ہندوستان کی ریاست اتر پردیش سمیت مختلف ریاستوں میں ریاستی اسمبلی کے ضمنی الیکشن اور ہریانہ مہاراشٹر کے اسمبلی انتخابات کے نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں ۔
-
ہندوستان میں انتخابی نتائج ، این ڈی اے کی پوزیشن مستحکم
Oct ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۸ہندوستان کی ریاستوں میں ہوئے انتخابات کے نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں۔
-
کشمیرمیں ہڑتال کا 79واں دن، تعلیمی ادارے بند
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ اور بحرانی ہیں۔
-
پاکستان نے ہندوستان کے لئے ڈاک سروس بند کردی، ہندوستان کی تنقید
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۱ہندوستان کے مرکزی وزیرقانون روی شنکر پرساد نے ڈاک میل سروس یکطرفہ طور پر بند کردینے کے پاکستان کے فیصلے پر تنقید کی ہے
-
مہاراشٹر اور ہریانہ اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹنگ
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۷ہندوستان کی ریاستوں مہاراشٹر اور ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کے لئے پیر کو ووٹ ڈالے گئے
-
مہاراشٹر اور ہریانہ اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹنگ شروع
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۷مہاراشٹر اور ہریانہ اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم کا دورہ ترکی منسوخ
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۱ہندوستان کے وزیراعظم نے شمالی شام پر ترکی کے حملے پر اعتراض کرتے ہوئے اپنا دورہ انقرہ منسوخ کردیا ہے۔