-
ہیلی کاپٹر ہندوستانی میزائل سے تباہ ہوا: ایئرفورس
Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۹ایئرفورس کے چیف راکیش کمار سنگھ بھدوریا نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ گذشتہ سال27 فروری میں بالاکوٹ سرجیکل اسٹرائیک کے بعد سری نگر کے بڈگام میں فضائیہ نے اپنے ہی ایک ہیلی کاپٹر کو میزائل حملے میں مار گرایا تھا ۔
-
ماب لینچنگ کے خلاف وزیراعظم کو خط لکھنے والی شخصیات پر مقدمہ
Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۲ہندوستان کے وزیر اعظم کو ملک میں ہجوم کے ذریعہ لوگوں کو پیٹنے کے بڑھتے ہوئے واقعات کے خلاف خط لکھنے والے لوگوں کے خلاف مقدمہ درج ہوگیا ہے۔
-
اسرائیلی ٹینک شکن میزائل ہندوستان پہنچ گئے
Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۸اسرائیلی ساخت کے ٹینک شکن میزائلوں کی پہلی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی ہے
-
بنگلہ دیش کی وزیراعظم کا دورہ ہندوستان
Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۸بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر چار روزہ دورے پر کل نئی دہلی پہنچیں۔ ان کے دورہ کے دوران دونوں ممالک کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے۔
-
ایران کے ساتھ اقتصادی تعلقات کے تحفظ پر ہندوستان کی تاکید
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۶ہندوستان کے وزیرخارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اقتصادی تعلقات برقرار رکھنے پر تاکید کی ہے
-
پورے ہندوستان میں آج گاندھی جینتی منائی گئی
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۶پورے ہندوستان میں آج مہاتما گاندھی کا ایک سو پچاسواں یوم پیدائش منایا گیا
-
کشمیر میں ہڑتال کا 59 واں دن، معمولات زندگی بدستور متاثر
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۳وادی بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ کی آمدورفت معطل ہے اور دکانیں اور تجارتی مراکز بند ہیں۔
-
امریکی دھمکیوں کے باوجود روس سے میزائلی دفاعی سسٹم ایس 400خریدنے پر ہندوستان کی تاکید
Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۲ہندوستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکی دھمکیوں کے باوجود روس سے میزائلی دفاعی سسٹم ایس فور ہنڈریڈ خریدے گا
-
ایران علاقے کا ایک طاقتور ملک ہے، ہندوستان
Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۱ہندوستان کے وزیرخارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے کا ایک طاقتور اور مستحکم ملک ہے
-
امریکی دھمکیوں کے باوجود ایران سے تیل کی خریداری جاری رکھنے پر ہندوستان کی تاکید
Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵ہندوستان کے وزیرخارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے کا ایک طاقتور اور مستحکم ملک ہے