-
ہندوستان نے کیا برہموس سپرسونک کروز میزائل کا تجربہ
Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۹ہندوستان نے ملکی سطح پر تیار کردہ برہموس سپرسونک کروز میزائل کا اوڈیشہ کی چاندی پور ٹسٹ رینج سے کامیاب تجربہ کیا۔
-
کشمیر میں خوف کی فضاہے، حکومتی دعوے غلط ہیں: غلام نبی آزاد
Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۱کشمیر کا دورہ کرنے والے ہندوستانی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما غلام نبی آزاد کا کہنا ہے کہ کشمیر میں خوف کی فضا ہے، کشمیری ہندوستانی حکومت کی مچائی ہوئی تباہی کو جھیل رہے ہیں، کشمیر میں پابندیاں نہ ہونے کا حکومتی دعویٰ بالکل غلط ہے۔
-
شمالی ہندوستان میں شدید بارش درجنوں افراد ہلاک
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴شمالی ہندوستان میں شدید بارشوں سے مرنے والوں کی تعداد ایک سو ستائیس سے تجاوز کرگئی ہے
-
کشمیرمیں حالات بدستورکشیدہ، آرٹیکل 370کی منسوخی پر آج ہوگی سماعت
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرسے دفعہ 370 کی منسوخی پرآج سپریم کورٹ میں سماعت ہوگی۔
-
چھپن روز بعد بھی وادی کشمیر کے حالات کشیدہ
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۹ہندوستان کے زیر کنٹرول کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہونے کے چھپن روز بعد بھی اس علاقے کے حالات معمول پر نہیں آسکے ہیں
-
ہندوستان: موسلادھار بارش، 54 افراد ہلاک تعلیمی ادارے بند
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۸اترپردیش اور بہار میں گذشتہ تین دنوں سے ہورہی بارش نے معمولات زندگی کو مفلو ج کردیا ہے۔ موسلادھاربارش کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند ہیں اورلوگ گھروں میں رہنے پر مجبور ہوئے ہیں۔
-
کشمیر میں مسلح جھڑپیں، 4 عسکریت پسند اور ایک فوجی ہلاک
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں، کرفیو نافذ ہے اور عوام مشکلات کا شکار ہیں۔
-
ہندوستان میں شدید بارش اور سیلاب ، 45 ہلاک
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰ہندوستان میں شدیدبارشوں اور سیلاب میں درجنوں افراد کے ہلاک ہوجانے کی خبر ہے۔
-
دنیا کا دہشت گردی کے خلاف متحد ہونا ضروری: نریندر مودی
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲ہندوستان کے وزیراعظم نے دہشت گردی کو دنیا کے لئے سب سے بڑا چیلنج قرار دیا ہے۔
-
موسمیاتی تبدیلی کے لیے انسانی برتاؤ میں تبدیلی لانا ضروری : نریندر مودی
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے انسانی برتاؤ میں تبدیلی اور ان کا فطرت سے مربوط ہونا ضروری ہے۔