-
چین نے کی ہندوستان کی نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے پرتاکید
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۶چین ہندوستان کو بہت اہمیت دیتا ہے اور تعلقات کو بہتر کرنے کے لئے ملک کی نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے۔
-
ہندوستان ڈالر کے بجائے روپئے میں ایران سے تیل خریدے گا
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۲ہندوستان نے کہا ہے کہ وہ ایران سے تیل کی خریداری کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر ہندوستان کی تاکید
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۰ہندوستان کے وزیر اعظم نے ایران کے ساتھ علاقائی اور عالمی سطح پر دوجانبہ باہمی روابط کے فروغ کیلئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
نریندرمودی 30مئی کووزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۱نریندرمودی 30مئی کو وزیراعظم کے عہدے کا حلف لیں گے۔
-
قومی جمہوری اتحاد کے لیڈرنریندرمودی کو حکومت بنانے کی دعوت
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۳قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے لیڈرنریندر مودی نے سنیچر کی رات صدر جمہوریہ رامناتھ کووند سے ملاقات کرکے حکومت سازی کا دعوی پیش کیا جس کے بعد صدر نے انہیں وزیراعظم نامزد کیا اور حکومت سازی کی دعوت دی۔
-
ہندوستان کا گائیڈڈ بم کا تجربہ
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۵ہندوستان کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ڈیفنس ریسرچ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن نے پانچ سو کلو گرام کلاس کے ایک گائیڈڈ بم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
کشمیرمیں ہڑتال معمولات زندگی متاثر
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج حریت کانفرنس کی اپیل پر ہڑتال کی جا رہی ہے۔
-
ہندوستانی وزیراعظم مستعفی
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۱ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
-
ہندوستان کے وزیر اعظم کے نام ایران کے صدر کا تہنیتی پیغام
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۷ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ہندوستان کے عام انتخابات میں اس ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی کی پارٹی کی کامیابی پر انھیں مبارک باد پیش کی۔
-
ہندوستانی عوام کی اظہار ہمدردی + فوٹو
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴ہندوستان کے عوام نے اپنے سیل زدہ اپنے ایرانی بھائیوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہوئے تین ارب تومان کی مدد ارسال کی ہے ۔