-
ہندوستانی عوام کی اظہار ہمدردی + فوٹو
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۴ہندوستان کے عوام نے اپنے سیل زدہ اپنے ایرانی بھائیوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہوئے تین ارب تومان کی مدد ارسال کی ہے ۔
-
کشمیر، ذاکرموسیٰ کی ہلاکت کے خلاف ہڑتال، کرفیو، انٹرنیٹ اور ریل خدمات معطل
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں انصارغزوۃ الہند نامی تنظیم کے بانی اور سربراہ ذاکر رشید بٹ عرف ذاکر موسیٰ کی فورسز کے ساتھ تصادم میں ہلاکت کے بعد کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان، بی جے پی کی جیت پر عوام کا شکریہ
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۸ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے لوک سبھا انتخابات میں اپنی جماعت بی جے پی کی جیت پر عوام کا شکریہ ادا کیا اور کارکنوں کو انتھک محنت پر خراج تحسین پیش کیا۔
-
ہندوستان: پارلیمانی انتخابات میں بی جے پی کی یقینی فتح
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۳ہندوستان کے عام انتخابات کے ووٹوں کی گنتی بدستور جاری ہے جبکہ ابتدائی نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ حکمراں این ڈی اے اتحاد نے نمایاں اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے۔
-
ہندوستان میں ووٹوں کی گنتی جاری بی جے پی سب سے آگے
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے اوراب تک کے نتائج کے مطابق بی جے پی اور اس کے اتحادی سب سے آگے ہیں۔
-
ہندوستان، لوک سبھا انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری بی جے پی کا پلڑا بھاری
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۶ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور ابتدائی نتائج کے مطابق بی جے پی اور اس کے اتحادیوں کا پلڑا بھاری ہے۔
-
ہندوستان کے انتخابات، ووٹوں کی گنتی کی تیاری مکمل
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۰ہندوستان کے پارلیمانی الیکشن میں ووٹوں کی گنتی کے لئے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔
-
کشمیر میں جھڑپ، کنٹرول لائن پر بارودی سرنگ کا دھماکہ
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں دو افراد مارے گئے ہیں۔
-
ہندوستان: ریڈار امیجنگ سیٹلائٹ ری سیٹ2 بی کا کامیاب تجربہ
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۶ہندوستانی خلائی ریسرچ تنظیم (اسرو) نے آج بدھ کو لانچ وہیکل پی ایس ایل وی-سی46 سےزمین کی نگرانی کرنے والے ریڈار امیجنگ سیٹلائٹ آر آئی ایس ٹی۔ 2 بی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
کشمیر میں جھڑپ 2 عسکریت پسند ہلاک
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ میں دوعسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔