-
ہندوستان کے مشرقی علاقوں میں طوفان سے تباہی
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۶مشرقی ہندوستان میں آنے والے تباہ کن فینی طوفان کے نتیجے میں ہزاروں قصبے اور دیہات زیر آب آگئے ہیں۔
-
ہندوستان کے مشرقی ساحلوں کے قریب شدید طوفان کے پیش نظر ہائی الرٹ
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴ہندوستان کے مشرقی اور شمال مشرقی ساحلوں پر فانی نامی طوفان کے ٹکرانے کے امکان کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری اور ساحلی علاقوں کے باشندوں کو دیگر مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان: ماؤنوازوں کے حملے کی نریندرمودی نے کی مذمت
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۵ہندوستان میں ماؤ نوازوں کے حملے میں 16 ہندوستانی پولیس کمانڈوز ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان کے خلاف داعش دہشت گرد گروہ کی دھمکی
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۱افغانستان کی وزارت دفاع نے غزنی اور ہرات صوبوں میں طالبان کے پچاس سے زائد عناصر کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
نکسلائٹ چھاپہ ماروں کا حملہ، سولہ ہندوستانی پولیس اہلکار ہلاک
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶ہندوستان کی مغربی ریاست مہاراشٹر کے علاقے گڑھ چرولی میں نکسلائٹ چھاپہ ماروں نے بم کا دھماکہ کر کے پولیس کی ایک گاڑی کو اڑا دیا جس میں سولہ پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے ہندوستانی عوام متاثر
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۹واشنگٹن میں ہندوستان کے سفیر نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے تیل کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی بڑھنے سے ہندوستان کے عوام متاثر ہو رہے ہیں۔
-
ہندوستان کو دہشت گردی سے خطرہ: نریندر مودی
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۲نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہم نے دہشت گردی کے خلاف سخت رویہ اپنایا ۔
-
ایرانی تیل کی درآمدات جاری رکھنے پر ہندوستان اور جنوبی کوریاکی تاکید
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۸ہندوستان اور جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ وہ ایران سے تیل کی درآمدات جاری رکھیں گے۔
-
ہندوستان: چوتھے مرحلے میں 64 جبکہ کشمیرمیں 10.32فیصد پولنگ
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۶ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلہ میں نو ریاستوں کی 72سیٹوں کے لئے پیر کو 64فیصد سے زیادہ جبکہ کشمیرمیں 10.32فیصد رائے دہندگان نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔
-
ہندوستان میں چوتھے مرحلے کے پارلیمانی انتخابات
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۳ہندوستان کے پارلیمانی انتخابات کے چوتھے مرحلے میں نو ریاستوں کی بہتر پارلیمانی نشستوں کے لئے پولنگ ہوئی۔