-
نقلی دواؤں کے بارے میں امریکی دعوے کی ہندوستان کی جانب سے تردید
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲ہندوستان نے امریکہ کی اس رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے کہ وہ نقلی دوائیں تیار کر رہا ہے۔
-
ہندوستان میں چوتھے مرحلے کے پارلیمانی انتخابات
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۹ہندوستان کے پارلیمانی الیکشن کے چوتھے مرحلے میں نو ریاستوں کی بہتر پارلیمانی نشستوں کے لئے پولنگ ہوئی۔
-
ہندوستان:لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کیلئے ووٹنگ شروع
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۳ہندوستان کے ایوان زیریں لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کے تحت 9 ریاستوں کی 71 سیٹوں پر آج ووٹنگ ہورہی ہے ۔ اس مرحلہ میں کئی بڑے لیڈروں سمیت مجموعی طورپر 961امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہونا ہے۔
-
ہندوستان ایران سے تیل خریدتا رہے گا، آئل پرائس کی رپورٹ
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۶امریکی دھمکیوں کے باوجود ہندوستان ایران سے تیل کی خریداری کا سلسلہ جاری رکھے گا۔
-
ہندوستان، چوتھے مرحلے کی انتخابی مہم ختم، 961 امیدوار میدان میں
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۷ہندوستان کی9 ریاستوں کی 72 نشستوں اور اڈیشہ اسمبلی کی 42 نشستوں کے لئے کل پیر کے روز پولنگ ہوگی۔
-
پوری دنیا میں ایئرانڈیا کا سرورٹھپ، مسافروں کو پریشانی
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۲دہلی کےاندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پرہزاروں مسافرپھنس گئےہیں۔
-
ہندوستان میں انتخابی گہما گہمی میں تیزی
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۶ہندوستان میں انتخابی گہما گہمی بدستور جاری ہے اور حکمراں اور حزب اختلاف کے رہنماؤں کی جانب سے ایک دوسرے پر الزامات لگائے جا رہے ہیں۔
-
ہندوستان میں انتخابی مہم، بی جے پی اور کانگریس کے روڈ شو
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۷ہندوستان میں جہاں تیسرے مرحلے کے انتخابات ہو چکے ہیں اور اب 4 مرحلے کے انتخابات ہونے باقی ہیں انتخابی گہما گہمی اپنے عروج پر ہے اور بی جے پی اور کانگریس کے رہنماوں نے روڈ شو بھی کئے۔
-
کشمیر میں جھڑپ، دو عسکریت پسند ہلاک
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے قصبہ بجبہاڑہ میں ہونے والے ایک تصادم میں دو عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔
-
ہندوستان کے عام انتخابات کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۲ہندوستان کے عام انتخابات میں منگل کو تیسرے مرحلے کے لئے ووٹ ڈالے گئے