-
ہندوستان: پہلے مرحلے کی ووٹنگ اور انتخابی مہم کا آخری دن
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱ہندوستان میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے کی انتخابی مہم کے آخری دن بی جے پی اور کانگریس کے اہم رہنماؤں نے متعدد انتخابی ریلیوں سے خطاب کیا-
-
ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کی سرگرمیاں
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۴بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے سے 3روز قبل انتخابی منشور جاری کردیا۔
-
کشمیر میں فائرنگ 3 ہلاک 5 گرفتار
Apr ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں مختصر تصادم آرائی میں2 عسکریت پسند اور سوپور میں مقامی فوجی اہلکار ہلاک ہو گیا۔
-
ہندوستان میں انتخابی جوڑ توڑ
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۸ہندوستان میں پارلیمانی الیکشن کے لئے انتخابی سرگرمیوں اور جوڑ توڑ کی سیاست میں تیزی آگئی ہے۔
-
ہندوستان میں تیز ہوتی ہوئیں انتخابی سرگرمیاں
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۹ہندوستان میں گیارہ اپریل سے عام انتخابات کے لئے ووٹنگ کا مرحلہ شروع ہو جائے گا اس دوران سیاسی رہنماؤں کی انتخابی ریلیاں اپنے عروج پر ہیں۔
-
انسانی حقوق کونسل کی رپورٹ پر ہندوستان کی نکتہ چینی
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳ہندوستان کی وزارت خارجہ نے اپنے ملک سے روہنگیا مسلمانوں کی بے دخلی کے بارے میں انسانی حقوق کونسل کی رپورٹ پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ہندوستان: ماؤنوازوں کے حملے میں بی ایس ایف کےاہلکاروں کی ہلاکت
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۹گورنر اور وزیراعلیٰ نے ماؤنوازوں کے حملے میں سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت پرتعزیت کااظہارکیاہے۔
-
راہل گاندھی نے وائناڈ سے پرچہ نامزدگی داخل کردیا
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۵ہندوستان میں عام انتخابات کے سلسلے میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی کےصدر راہل گاندھی نے جمعرات کو ریاست کیرالہ کے وائناڈ پارلیمانی حلقے سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کردیا
-
قابل تجدید توانائی آب و ہوا کےتحفظ کیلئے ضروری
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۰ہندوستان کےنائب صدرنے نئی ٹیکنالوجیوں کو تلاش کرنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ہندوستان کا خلامیں مصنوعی سیارہ تباہ کرنا خطرناک: ناسا
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹ناسا نےہندوستان کی جانب سے خلامیں مصنوعی سیارہ تباہ کرنے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔