-
ہندوستان میں انتخابی گہماگہمی
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۵ہندوستان میں عام انتخابات کی گہماگہمی روز بروز بڑھتی جارہی ہے اور سبھی بڑی پارٹیاں انتخابی جلسے اور روڈ شو اور ریلیاں کرنے میں سرگرم ہوگئی ہیں۔
-
ہندوستان: تیسرے مرحلے کے الیکشن کا نوٹیفکیشن جاری
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۸ہندوستان میں تیسرے مرحلے کے عام انتخابات کے لئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
-
کشمیر:دوعسکریت پسند ہلاک پانچ سکیورٹی اہلکار زخمی
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۲معرکہ آرائی علی الصبح شہر کے نوگام علاقے میں ضلع بڈگام کے چھترگام گاوں کے نزدیک پیش ہوئی۔
-
ہندوستان کی اپنی سالمیت اور سلامتی کے تحفظ پرتاکید
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۶ہندوستان کے صدر کا کہنا ہے کہ وہ اپنی ملکی سالمیت اور سلامتی کے تحفظ کی خاطر ہر ضروری اقدام اُٹھانے سے ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرے گا۔
-
کشمیر میں جھڑپ 3 عسکریت پسند ہلاک
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے شوپیاں کے یارون جنگلات میں مسلح تصادم میں تین عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان کا سیٹلائٹ گرا کر چوتھی خلائی طاقت بننے کا دعویٰ
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۸ہندوستان نے خلا میں دشمن کے سیٹلائٹ کو مارگرانے کا تجربہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں ایرانی دستکاریوں کی نمائش کا آغاز
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸نوروز اور نئے ایرانی سال کے موقع پر ایرانی دستکاریوں اور سیاحت سے متعلق نمائش ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں شروع ہو گئی۔
-
ہندوستان میں دو نظریےکی لڑائی : راہل گاندھی
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۵کانگریس کے صدر نے کہا ہے کہ اس الیکشن میں ملک میں دو نظریات کی جنگ ہے۔
-
ہندوستان کے عام انتخابات
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۳ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعتوں نے مرکزی حکومت کی نوٹ بندی کو ملک سے غداری قرار دیا ہے۔
-
بابری مسجد معاملے پرمسلم پرسنل لاء بورڈ اپنے موقف پر قائم
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۱ہندوستان مین ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے تاریخی بابری مسجد کی شہادت کو کئی برس گذر جانے کے باوجود تا حال یہ مسئلہ جوں کا توں باقی ہے۔