-
ہندوستان: انتخابات میں کامیابی کے حصول کی کوشش
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۱ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے صدر راہل گاندھی نے اعلان کیا ہے کہ ان کی پارٹی کی حکومت بنی تو ہر ہندوستانی کنبے کی کم سے کم بارہ ہزار روپے ماہانہ آمدنی کو یقینی بنایا جائے گا۔
-
ہندوستان کی جانب سے پاکستان کا ایک ڈرون طیارہ مار گرانے کا اعلان
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱ہندوستانی فوج نے پاکستان کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان میں انتخابی گہماگہمی
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۳ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کے لئے سیاسی پارٹیوں کی گہما گہمی تیز ہو گئی ہے۔
-
آر ایس ایس اور بی جے پی نفرت وتعصب پھیلا رہے ہیں : راہول گاندھی
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۳ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدرراہول گاندھی نے گڑگاؤں واقعے پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پرپابندی کے خلاف ہڑتال
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶ہندوستان کی جانب سے حریت رہنما یاسین ملک کی جماعت جموں اینڈ کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی کے خلاف اس ملک کے زیرانتظام کشمیرمیں مکمل ہڑتال جاری ہے۔
-
ہندوستان میں عام انتخابات کی سرگرمیاں
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۹ہندوستان میں پارلیمانی الیکشن کے لئے سیاسی جماعتوں نے اپنے امیدواروں کی فہرستیں جاری کرنا شروع کر دیا ہے جبکہ ایک دوسرے کے خلاف الزامات کا سلسلہ بھی تیز ہو گیا ہے۔
-
ہندوستان کی جانب سے یوم پاکستان کی تقریبات کا بائیکاٹ
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۲کشمیری رہنماؤں کو دعوت دینے کی بنا پر ہندوستان کی حکومت نے یوم پاکستان کی تقریبات میں شرکت کرنے سے گریز کیا۔
-
کشمیر: مسلح جھڑپوں میں 7 ہلاک متعدد زخمی
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۹کشمیرکے تین مختلف مقامات پر مسلح جھڑپوں میں 6 عسکریت پسند اور ایک 12 سالہ لڑکا ہلاک ہو گیا۔
-
ہندوستان میں انتخابی ہلچل تیز
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۵ہندوستان میں عام انتخابات کی تاریخ جیسے جیسے قریب آرہی ہے انتخابی ہلچل بھی تیز ہوتی جا رہی ہے اس درمیان ریاست بہار میں گرینڈ الائنس میں سیٹوں کی تقسیم کا اعلان ہو گیا۔
-
کشمیر میں مسلح تصادم، 2 ہلاک 6 زخمی
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۶ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرکی پولیس کا کہنا ہے کہ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے کریری علاقہ میں جمعرات کی سہ پہر شروع ہونے والے مسلح تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک جبکہ تین سیکورٹی فورسز کے اہلکار زخمی ہوئے ۔