-
ہندوستان کے بلند شہر میں حالات کشیدہ دفعہ 144 نافذ
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۵ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے علاقے بلند شہر میں گائے کی باقیات کے خلاف پرتشدد مظاہروں اور جھڑپوں میں پولیس انسپکٹر سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے ۔
-
بابری مسجد کی تعمیرنو کے لئے جنتر منتر پر دھرنا
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۳ہندوستان میں تاریخی بابری مسجد کی شہادت یعنی 6 دسمبر کی تاریخ کے پیش نظر احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔
-
ہندوستان دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ: راج ناتھ سنگھ
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۱ہندوستان نے کہا ہے کہ دہشت گردی سے لڑنے میں پاکستان کی مدد کیلئے تیار ہے۔
-
ہندوستان میں دھماکے 2 ہلاک 13 زخمی
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر اور آسام میں ہونے والے دھماکوں میں 2 افراد ہلاک اور13 زخمی ہو گئے۔
-
ایران و ہندوستان کے درمیان تعاون کی توسیع کے طریقوں کا جائزہ
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۸نئی دہلی میں ایران کے سفیر اور ہندوستان کے خارجہ سیکریٹری نے ایران اور ہندوستان کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں کے بارے میں گفتگو کی۔
-
ایران ہندوستان تعلقات مزید فروغ دیئے جانے کی ضرورت، سوربھ کمار
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۴تہران میں ہندوستان کے سفیر نے مختلف شعبوں منجملہ اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں ایران اور ہندوستان کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔
-
ایران و ہند کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۱تہران میں ہندوستان کے سفیر نے مختلف شعبوں من جملہ اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں ایران اور ہندوستان کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔
-
دہلی میں کسانوں کی ریلی: رام مندر نہیں، قرض معافی چاہئے
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۱ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں کسانوں نے احتجاج کرتے ہوئے رام مندر نہیں، قرض معافی چاہئےکے فلک شگاف نعرے لگائے۔
-
ہندوستانی وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سے ملاقات
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۷اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اور ہندوستان کے وزیراعظم کے مابین ہونے والی ملاقات میں علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
کشمیرمیں مسلح تصادم دوعسکریت پسند ہلاک
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۵کشمیر میں آج صبح مزید دو عسکریت پسند مارے گئے۔