-
ہندوستانی وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سے ملاقات
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۷اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اور ہندوستان کے وزیراعظم کے مابین ہونے والی ملاقات میں علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
کشمیرمیں مسلح تصادم دوعسکریت پسند ہلاک
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۵کشمیر میں آج صبح مزید دو عسکریت پسند مارے گئے۔
-
ہندوستان نے سارک اجلاس کے پاکستان میں انعقاد پھر مخالفت کر دی
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۰حکومت ہندوستان نے سارک سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان کی دعوت کو مسترد کر دیا ہے۔
-
مدھیہ پردیش میں انتخابات اور کشمیر میں ہلاکتیں
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۸ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں پولنگ شروع ہو گئی جبکہ اس ملک کے زیر انتظام کشمیر میں مزید دو کشمیری ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
کشمیر میں مسلح تصادم، 2عسکریت پسند اور ایک فوجی ہلاک
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کولگام میں مسلح تصادم میں، 2 عسکریت پسند اورایک فوجی ہلاک ہو گیا۔
-
ہندوستان کا ممبئی حملے کے ملزموں کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۹ہندوستان نے دعوی کیا ہے کہ ممبئی حملے کے سازشی پاکستان کی سڑکوں پر بے خوف گھوم رہے ہیں ۔
-
ہندوستان افغانستان سیکورٹی کمیشن کا اجلاس
Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۱ہندوستان اور افغانستان کے سیکورٹی عہدیداروں نے دونوں ملکوں کے چوتھے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے دوران دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا۔
-
کشمیریوں کی ہلاکت کیخلاف وادی میں ہڑتال
Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۱گزشتہ 3 روز کے دوران کشمیرمیں ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جھڑپیں، ہلاکتوں کی تعداد 9 ہو گئی
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں اور پرتشدد مظاہروں کے دوران سات عسکریت پسند اور دو عام شہری ہلاک اور درجنوں دیگر زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستانی وزیر خارجہ تقریب میں شرکت سے معذرت
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۰ہندوستان کی وزیر خارجہ نے کرتار پور سرحدی راہداری کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں شرکت سے معذرت کرلی ہے۔