-
ہندوستان کی جانب سے اہواز دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۳ہندوستان نے ایران کے شہر اہواز میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان کی جانب سے اہواز دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۵ہندوستان نے ایران کے شہر اہواز میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے مابین لفظی جنگ
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۰پاکستان اور ہندوستان کے مابین ایک بار پھر لفظی جنگ شروع ہو گئی ہے۔
-
سارک سربراہی اجلاس کے پاکستان میں انعقاد کی مخالفت
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۰ہندوستان کی وزارت خارجہ نے جنوبی ایشیائی تعاون کی تنظیم سارک کا سربراہی اجلاس پاکستان میں بلائے جانے کی مخالفت کی ہے۔
-
رافیل معاملہ ملک کے ساتھ دھوکہ: راہل گاندھی
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۷ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے صدر راہل گاندھی کا کہنا ہے کہ رافیل جنگی طیارہ سودے میں وزیر اعظم مودی نے اقربا پروری کی ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان میں عاشورائے حسینی
Sep ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۰پاکستان اور ہندوستان میں آج عاشورائے حسینی بڑے ہی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان اور افغانستان کی اسٹریٹیجک شراکت میں پیشرفت پر دونوں ملکوں کی رضامندی کا اظہار
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۹ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی اور افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ہندوستان اور افغانستان کی اسٹریٹیجک شراکت میں پیشرفت اور افغانستان میں جاری امن عمل کی صورت حال سمیت کئی اہم علاقائی اور دوطرفہ مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
محرم الحرام کے جلوس پر پابندی مداخلت فی الدین: سید علی گیلانی
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۷پاکستان اور ہندوستان اور ان ممالک کے زیر انتظام کشمیر میں کل بروز جمعہ عاشورائے حسینی ہے۔
-
حکومت پر تین طلاق کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کا الزام
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۹تین طلاق کو جرم کے زمرے میں لانے کے لئے حکومت نے آرڈیننس کی منظوری دے دی ہے۔
-
ہندوستان اور افغانستان کے مابین دوطرفہ مسائل پر تبادلہ خیال
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۶ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی اور افغانستان کے صدر اشرف غنی نے شورش زدہ افغانستان میں جاری امن عمل کی صورت حال سمیت کئی اہم علاقائی اور دوطرفہ مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔