-
ہندوستان کی جمہوریت کے لئے آج کا دن اہم: وزیراعظم
Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۰پارلیمنٹ میں عدم اعتماد کی تحریک پرآچ جمعہ کو ہونے والی بحث سے قبل ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ آج پارلیمانی جمہوریت کے لئے ایک اہم دن ہے۔
-
ہندوستان میں 8 نکسلی ہلاک
Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۶چھتیس گڑھ کے دنتے واڑہ میں کل پولیس اور نکسلیوں کے درمیان تصادم میں 4 خواتین نکسلیوں سمیت 8 نکسلی مارے گئے۔
-
کشمیر میں غیر ملکی ٹی وی چینلز کی بندش کی مذمت
Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں کیبل آپریٹرز نے غیر ملکی ٹی وی چینلز پر پابندی کو بلا جواز قرار دیتے ہو ئے کہا کہ اس حکمنامے کو فوری طور پر منسوخ کیا جائے ۔
-
ہندوستانی وزیراعظم تحریک عدم اعتماد کی زد میں
Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۴ہندوستانی وزیراعظم نریندرا مودی کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر بحث کی منظوری دے دی گئی ہے۔
-
کشمیر میں جھڑپ 2 ہلاک 3 زخمی
Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں دومختلف واقعات میں ایک عسکریت پسند اور ایک پولیس اہلکار ہلاک اور 3 سکیورٹی فورسز زخمی ہو گئے۔
-
ایران ہندوستان سیاسی مذاکرات کا پندرھواں دور
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۱ایران اور ہندوستان کے مابین منظم سیاسی مذاکرات کا پندرہواں دور پیر کو نئی دہلی میں ہوا جس میں دونوں ملکوں کے مختلف محکموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
-
دہشت گردی کے خلاف فوجی مشقوں میں پاک وھند کی شرکت
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۹دہشت گردی اور انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے کیلئے شنگھائی تعاون تنظیم کے اہتمام سے روس میں آئندہ ماہ منعقد ہونے والی فوجی مشقوں میں ہندوستان اور پاکستانی افواج کے دستے بھی شریک ہوں گے۔
-
ہندوستان کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۸ہندوستان نے پاکستان میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
ایران ھند اقتصادی روابط
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۳ہندوستان نے اپنے یہاں ایرانی بینک کھولنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
ممبئی میں ایرانی بینک کی برانچ کھولنے کی تیاری
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۴ہندوستان نے اپنے یہاں ایرانی بینک کھولنے کی منظوری دے دی ہے۔