-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جھڑپیں، ایک جاں بحق
Jun ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں ایک نوجوان جاں بحق اور ایک درجن سے زائد زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان میں نیشنل سینٹر فار ایجنگ کا سنگ بنیاد
Jun ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے بیماریوں کے اسباب کا پتہ لگانے اور عوام کو سستے علاج کی سہولت فراہم کرنے کو اپنی حکومت کا ہدف بتایا ہے۔
-
کشمیر، مخلوط حکومت کے دور میں 235 ہلاک، 16ہزار گرفتار
Jun ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پی ڈی پی اور بی جے پی کی مخلوط حکومت کے دوران235 شہری ہلاک اور 16ہزار گرفتار ہوئے۔
-
ہندوستان میں طیارے کی تباہی کی تحقیقات
Jun ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۹ہندوستان کے شہر ممبئی میں ایک چارٹرڈ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ہر لڑکی کی پیدائش پر 111 درخت لگانے کی رسم
Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۳ہندوستان کے علاقے راجھستان کے گاوں پیپلانتری کی ایک انتہائی خوبصورت رسم جس نے علاقے کو سرسبز و شاداب بنا دیا
-
نکی ہیلی کی ہندوستان میں ایران مخالف سرگرمیاں
Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۴اقوام متحدہ میں امریکہ کی سفیر نے ایران پر دباو بڑھانے کے مقصد سے ہندوستان سے کہا ہے کہ وہ ایران سے تیل نہ خریدے۔
-
ہندوستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، 6 اہلکار ہلاک
Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۴جھارکھنڈ کےضلع لاتیہارکے چپادوهر تھانہ علاقہ کے بدھ پہاڑ علاقے میں نکسلیوں کی طرف سے بچھائی گئی بارودی سرنگ کے دھماکے میں جھارکھنڈ جگوار کے چھ اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیر میں صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۸صحافیوں نے دی جانے والی دھمکی کے خلاف بھی سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی کی دھمکیوں سے مرعوب ہونے والے نہیں۔
-
خواتین کے ساتھ ظلم و زیادتی: راہل گاندھی کی حکومت پر نکتہ چینی
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۵امور خواتین کے 550 ماہرین پر مشتمل تھامسن رائٹرز فاؤنڈیشن کے سروے کے مطابق ہندوستان عورتوں پر جنسی زیادتی کے معاملے میں انتہائی خطرناک ملک ہے۔ تازہ سروے میں شامل فہرست میں دس ممالک میں امریکہ بھی واحد مغربی ملک کے طور پرشامل ہے۔
-
وادی کشمیر میں عام ہڑتال
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۶ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پیر کو بھی عام ہڑتال رہی جس کے باعث معمولات زندگی مفلوج ہوکر رہ گئے