-
راہل گاندھی کی یاترا، پٹنہ میں طاقت کا مظاہرہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۶ہندوستان میں حزب اختلاف کے اںڈیا اتحاد نے آج اپنی سولہ روزہ ووٹر ادھیکار ریلی اپنے آخری مرحلے میں ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں طاقت کا مظاہرہ کیا۔
-
شنگھائی اجلاس ، ہندوستان و پاکستان کا نام کے بغیر ایک دوسرے پر نشانہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹ہندوستان اور پاکستان کے وزرائے اعظم نے شنگھائی سربراہی اجلاس میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کا مسئلہ اٹھایا، اس مسئلے کو اپنی سب سے بڑی تشویش قرار دیا اور اور نام لئے بغیر ایک دوسرے پر حملے کئے ۔
-
امریکہ اور ہندوستان کے درمیان تجارتی کشیدگی؛ امریکی صدر کا دورہ ہندوستان منسوخ
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۹ٹیرف کے مسئلے پر نئی دہلی اور واشنگٹن کے درمیان کشیدگي بڑھنے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ کا دورہ ہندوستان منسوخ ہوگیا ہے۔
-
نئی دہلی اور بیجنگ پر ٹرمپ کے دباؤ کے درمیان ہندوستانی وزیراعظم اور چینی صدر کی ملاقات
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۵چین کے شہر تیانجن میں چین کے صدر اور ہندوستان کے وزیراعظم نے ملاقات کی۔
-
ایئر انڈیا کی پرواز میں فائر الرٹ، طیارہ دہلی لوٹ آیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۹ایئر انڈیا کے مطابق یہ واقعہ فلائٹ AI2913 کے ساتھ پیش آیا۔ ٹیک آف کے فوراً بعد کاک پٹ کرو کو داہنے انجن سے متعلق فائر الرٹ ملا، جس کے بعد فوری طور پر طیارے کو واپس دہلی ہوائی اڈے پر اتار دیا گیا۔
-
ہندوستان میں حالات تشویش ناک ، مولانا ارشد مدنی
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۲جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے ملک کے موجودہ سیاسی اورسماجی حالات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
راہل گاندھی کی یاترا جاری ، ووٹ چوری کے الزامات کا اعادہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۳ہندوستان کی ریاست بہار میں جاری ووٹر ادھیکار یاترا کے دوران انڈیا اتحاد کے اہم رہنماؤں نے ایک بار پھر بی جے پی پر ووٹ چوری کا الزام لگایا اور عوام سے آئندہ انتخابات میں تبدیلی لانے کی اپیل کی۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۳ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں شدید بارشوں، سیلاب اور زمین کھسکنے کے واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔
-
ووٹر ادھیکار یاترا، راہل گاندھی کی ایک بار پھر تنقید
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۶ہندوستان کی ریاست بہار میں بارہویں دن بھی انڈیا اتحاد کی سربراہی میں ووٹر ادھیکار یاترا جاری رہی۔
-
ہندوستان : کشمیر میں سیلاب کا سلسلہ جاری
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۶ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر میں ویشنودیوی مندر کے راستے میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں درجنوں یاتری ہلاک اور زخمی ہوگئے