-
ہندوستان اور اسرائیل کے درمیان ہتھیاروں کا سودا منسوخ
Jan ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۹ہندوستان نے صیہونی حکومت کے ساتھ ہتھیاروں کے سودے کو منسوخ کر دیا۔
-
ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں تشدد کی ذمہ دار حکومت ہے، بہوجن سماج پارٹی کی تاکید
Jan ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۴ہندوستان میں بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ نے ریاست مہاراشٹر میں دلتوں کے خلاف ہونے والے حملوں اور تشدد کا ذمہ دار حکومت ہندوستان کو قرار دیا ہے۔
-
مہاراشٹرمیں حالات کشیدہ سکیورٹی کے سخت انتظامات
Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۷ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں مکمل ہڑتال ہے اور صورتحال کی سنگینی کی وجہ سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
ہندوستان کے شہر ممبئی میں حالات کشیدہ
Jan ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۷پیر کو ہندوستان کے شہر پونہ میں دو گروہوں کے درمیان ہونے والے فسادات کی آگ نے منگل کو پوری ممبئی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
-
حکومت ہندوستان پر،عمرعبداللہ کی تنقید
Jan ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے سابق وزیراعلی نے کہا ہے کہ ہندوستان کی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل میں سنجیدہ نہیں ہے۔
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، ایک فوجی اہلکار ہلاک
Jan ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۶ہلاک ہونے والے فوجی اہلکار کی شناخت 19 پنجاب رجیمنٹ کے جیسبیر سنگھ کے بطور کی گئی ہے۔
-
پلواما میں سی آر پی ایف کے کیمپ پر حملہ، چار ہلاک
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۱ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر میں مسلح عسکریت پسندوں کے خودکش حملے میں ہندوستانی سیکورٹی فورس سی آر پی ایف کے چار اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقات
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۳بنکاک میں پاکستان اور ہندوستان کے قومی سلامتی مشیروں کی ملاقات ہوئی جس میں لائن آف کنٹرول اور کشمیر کے مسئلے پر بات چیت کی گئی۔
-
کشمیر، پولیس فورس کے کیمپ پر حملہ 2 ہلاک، متعدد زخمی
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے کیمپ پر آج علی الصبح ہوئے حملے میں دو فوجی ہلاک جبکہ دو دیگر زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان: کابل ثقافتی مرکز پر حملے کی مذمت
Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۳ہندوستان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نیوز ایجنسی کے دفتر اور ثقافتی مرکز پر جمعرات کو ہونے والے حملوں کی سخت مذمت کی۔