-
ہندوستان میں میزائل شکن سسٹم کا کامیاب تجربہ
Dec ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۳ہندوستان نے اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم کا ایک اور کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
تین طلاق بل کی منظوری پرمسلم پرسنل لا بورڈ کا سخت رد عمل
Dec ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۷ہندوستان میں مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تین طلاق پر بل کا مقصد مسلم معاشرہ کو تباہ کرنا اور جیلوں کو مسلم مردوں سے آباد کرنا ہے ۔
-
ممبئی کے کملا ملز کمپاؤنڈ میں آتشزدگی 15 جاں بحق
Dec ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۸ہندوستان کے تجارتی شہر ممبئی کے کملا ملز کمپاؤنڈ کے موجوج ریسٹورنٹ میں دیر رات آگ لگنے سے کم از کم 15 لوگوں کی موت ہو گئی اور 12 افراد زخمی ہو گئے زخمیوں میں سے بھی 2 کی حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے۔
-
ہندوستان میں تین طلاق کے خلاف بل لوک سبھا میں منظور
Dec ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۲ہندوستان کی مرکزی حکومت کی طرف سے تین طلاق کے خلاف پیش کیاگیا متنازعہ بل پارلیمنٹ میں پاس ہوگيا ہے
-
گجرات کے وزیراعلیٰ کی تقریب حلف برداری
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۵وجے روپانی نے آج منگل کو دوسری بار گجرات کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا۔ گورنر او پی کوہلی نے انہیں گجراتی میں حلف دلائی۔ نائب وزیر اعلی کے طور پر نتن پٹیل نے بھی حلف لیا۔
-
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کاہنگامی اجلاس
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۸آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے کہا ہے کہ تین طلاق سے متعلق بل کے مسودے پرحکومت نے اس سے کوئی مشورہ نہیں کیا ہے اور بورڈ اس معاملے میں وزیراعظم سے مداخلت کرنے کی اپیل کرے گا۔
-
لالو یادو چارہ گھپلہ معاملے میں مجرم قرار دئے گئے
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۲ہندوستان میں حزب اختلاف کی ایک اہم جماعت راشٹریہ جنتادل کے سربراہ لالو پرساد یادو کو رانچی کی خصوصی سی بی آئی عدالت نے چارہ گھپلے سے متعلق ایک معاملے میں قصور وار ٹھہرایا ہے جس سے ہندوستان کی اندرونی سیاست میں تیزی آگئی ہے۔
-
لائن آف کنٹرول پرفائرنگ، میجرسمیت چار فوجی ہلاک
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۴ہندوستان کا کہنا ہے کہ راجوڑی میں پاکستانی فائرنگ سے ایک افسر سمیت 4 فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
ایران اور ہندوستان کے دوستانہ تعلقات
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۶ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے دوستانہ تعلقات آگے کی سمت بڑھ رہے ہیں.
-
ہندوستان میں بس کوحادثہ 20 ہلاک 23 زخمی
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۷پولیس کے مطابق یہ بس صبح سات بجے سوائی مادھو پور سے سواریاں لے کر لال سوٹ کے لئے روانہ ہوئی تھی اور 20کلومیٹر دور بناس ندی میں گر گئی۔