-
سائنسی اور تعلیمی شعبے میں ایران، ہندوستان تعاون
Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۶ہندوستان میں ایران کے ایجوکیشن قونصلر نے کہا ہے کہ ایران اور ہندوستان کی وزارت اعلی تعلیم و ٹیکنالوجی کے تعاون سے دس سائنسی اور تعلیمی پروجیکٹ پر عمل درآمد شروع ہوگیا ہے جو ایران کے سائنسی تعلقات کی تاریخ میں ایک غیر معمولی واقعہ ہے
-
چین اورہندوستان کےدرمیان مذاکرات
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۰چین اورہندوستان کےدرمیان سرحدی تنازع پرمذاکرات کل ہوں گے۔
-
کلبھوشن کی والدہ اور اہلیہ کو ویزا جاری
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۱کلبھوشن یادو اپنے اہل خانہ سے 25 دسمبر کو ملاقات کریں گے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں عام ہڑتال
Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں عام ہڑتال کے باعث معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے۔
-
کشمیر میں عام ہڑتال معمولات زندگی مفلوج
Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۱ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہڑتال کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔
-
کشمیرمیں 2 عسکریت پسند ہلاک
Dec ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شوپیان میں ہونے والے ایک شبانہ مسلح تصادم میں 2 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان: گجرات اور ہماچل پردیش کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی کامیابی
Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۴ہندوستان کی دو ریاستوں گجرات اور ہماچل پردیش کے اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔
-
ہندوستان: ممبئی میں آتشزدگی کا سانحہ، بارہ ہلاک
Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۹ہندوستان کے اقتصادی مرکز ممبئی میں ایک دوکان میں آتشزدگی کے سانحے میں بارہ لوگوں کی موت ہو گئی۔
-
راہل گاندھی نے کانگریس کی کمان سنبھالی
Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۹ہندوستان کی قدیم اور اہم سیاسی جماعت کانگریس پارٹی کی کمان راہل گاندھی نے باقاعدہ سنبھال لی ہے۔
-
طلاق ثلاثہ پر پابندی لگانے کا بل منظور
Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۳ہندوستان کی مرکزی کابینہ نے طلاق ثلاثہ پر پابندی لگانے اور اسے قابل تعزیر جرم قرار دینے سے متعلق بل کی کل منظوری دی۔