-
ایران کے راستے افغانستان کیلئے ہندوستانی تجارت شروع
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۰ہندوستان نے ایران کی چاہ بہار بندرگاہ کے ذریعے افغانستان سے تجارت کا آغاز کر دیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جھڑپ، 3 ہلاک
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فوج اور مسلح علیحدگی پسندوں کے درمیان ایک تصادم میں کم سے کم تین افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
مسلمانوں کو مختلف چیلنجوں کا سامنا
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۵مولانا محمود مدنی نے کہا کہ مسلمانوں کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے لیکن بڑا چیلنج تو اسلام کو در پیش ہے۔
-
کشمیر:دوعسکریت پسند ہلاک
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے باند ی پورہ ضلع میں سیکورٹی فورسزاورعسکریت پسندوں کے درمیان آج صبح ہو نے والی شدید جھڑپ میں لشکر طیبہ کے دو عسکریت پسند مارے گئے جبکہ فوج کاایک اہلکارزخمی ہو گیا۔
-
کشمیرمیں ہڑتال اور یوم سیاہ
Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں آج مکمل ہڑتال ہے اور یوم سیاہ منایا جا رہا ہے۔
-
کشمیر میں کارروائی جاری رکھنے پر ہندوستانی فوج کی تاکید
Oct ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۵ہندوستان کی برّی فوج کے کمانڈر بپن راوت نے کہا ہے کہ ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں فوجی کارروائی بدستور جاری رہے گی۔
-
داعش کےعناصر کی ہندوستان واپسی پر خفیہ ادارے کا انتباہ
Oct ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۴ہندوستان کے خفیہ ادارے نے عراق و شام میں شکست کھانے والے داعش دہشت گرد عناصر کی ہندوستان واپسی کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
کشمیر: مذاکرات کی پیشکش مسترد، جمعہ کو یوم سیاہ منانے کی اپیل
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۹ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی حریت کانفرنس نے ہندوستان کی مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے جمعے کو یوم سیاہ منانے کی اپیل کردی۔
-
افغان صدر کی ہندوستان کے اعلی حکام سے ملاقاتیں
Oct ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۹افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے اپنے دورہ نئی دہلی میں ہندوستان کے صدر، وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے الگ الگ ملاقات کی۔
-
افغانستان کے صدر کی ہندوستان کی وزیر خارجہ سے ملاقات
Oct ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۶افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے اپنے دورہ نئی دہلی میں ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج سے ملاقات کی۔