-
افغان چیف ایگزیکٹیو کی ہندوستانی وزیراعظم سے ملاقات
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۱ہندوستان اور افغانستان نے باہمی روابط میں فروغ اور استحکام پر پر زور دیا ہے
-
ہندوستان، ریلوے اسٹیشن پل پر بھگدڑ، 27 جاں بحق، 50 زخمی
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۵ممبئی کے ایلفسٹن ریلوے اسٹیشن برج پر بھگدڑ سے اب تک 27 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
حضرت امام حسین (ع) کی قربانی انسانوں کوغلامی سے نجات دلانے کے لئے ہے : سید علی شاہ گیلانی
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۷حضرت امام حسین(ع) نے کربلا میں قربانی پیش کر کے انسانوں کوغلامی سے نجات دلائی ہے ۔
-
عبداللہ عبداللہ اور نریندر مودی کی ملاقات
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۴افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ اور ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔
-
افغانستان اور ہندوستان کے تعلقات پر تاکید
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۷افغانستان کے چیف ایکزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے ہندوستان کو افغانستان کا نیچرل پارٹنر قرار دیا ہے
-
حکومت ہند کی اقتصادی پالیسیوں پر نکتہ چینی
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۷ہندوستان کی حمکراں جماعت کے ایک سینیر رہنما نے ملک کی اقتصادی صورتحال میں گراوٹ پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ہندوستان کی شامی حکومت کی حمایت پر تاکید
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۵ہندوستان کے وزیرداخلہ نے دہشتگردوں کے خلاف جنگ میں شامی حکومت کی حمایت پر تاکید کی ہے
-
ہندوستان کی جانب سے پاکستانی بچی کے لئے ویزا جاری
Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۲ہندوستان نے پاکستان کی سات سالہ بچی کو علاج کیلئے ویزہ جاری کردیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف مہم میں افغانستان کی حمایت پر ہندوستان کی تاکید
Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۹اقوام متحدہ میں ہندوستان کے مستقل مندوب نے دہشت گردی کے خلاف مہم میں افغانستان کی حمایت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ دہشت گردی کو اچھے اور برے میں تقسیم نہیں کیا جاسکتا۔
-
ہندوستان ، افغانستان فوج بھیجنے کا ارادہ نہیں رکھتا: ہندوستانی وزیردفاع
Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۳ہندوستان اپنی فوج افغانستان نہیں بھیجےگا۔