-
کشمیرمیں مسلم آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی مذمت
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۲میرواعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ دفعہ 35 اے ہٹانے کا مقصد کشمیر میں مسلم آبادی کا تناسب تبدیل کرنا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستانی فوجی کمانڈروں کی ملاقات
Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۴پاکستان اور ہندوستان کے فوجی کمانڈروں نے لائن آف کنٹرول پر ماحول کو پرسکون بنانے اور جنگ بندی کی خلاف ورزی روکنے پر زور دیا ہے۔
-
حریت کانفرنس کے رہنما میر واعظ عمرفاروق نظربند
Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۳حریت کانفرنس (ع) کے چیئرمین میر واعظ مولوی عمر فاروق کو بدھ کے روز ایک بار پھر اپنے گھر میں نظربند کر دیا گیا۔
-
نیپالی وزیراعظم شیر بہادر دوئیبا نئی دہلی پہنچے
Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۸نیپال کے وزیر اعظم پانچ روزہ دورے پر بدھ کی صبح ہندوستان پہنچے ہیں۔
-
کشمیر:آپریشن جاری ایک عسکریت پسند ہلاک
Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۳ہندوستان کی فوج نے منگل کے روز شمالی کشمیر کے سرحدی ضلع کپواڑہ کے ہندواڑہ میں ایک عسکریت پسند کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا۔
-
ممبئی دھماکے: ابوسلیم سمیت دیگر ملزمان کو سزا 7 ستمبرکوسنائی جائے گی۔
Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۲ہندوستان کی خصوصی عدالت ممبئی دھماکوں کے الزام میں گرفتار ابوسلیم سمیت پانچ ملزمان کے خلاف سزا 7 ستمبرکوسنائے گی۔
-
ہندوستانی سپریم کورٹ نے تین طلاق کو غیر قانونی قرار دے دیا
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۵ہندوستانی سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے تین طلاق کے مسئلے میں اپنا فیصلہ سناتے ہوئے حنفی فقہ کے مطابق مسلمانوں میں طلاقِ ثلاثہ یعنی ایک نشست میں تین طلاق کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔
-
ہندوستان: بم دھماکے، چار پولیس اہلکار ہلاک وزخمی
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۰ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے شہر دارجلنگ میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان کے صدرکی جانب سے ٹرین حادثے پردکھ کا اظہار
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۶ہندوستان کے صدرنے اتر پردیش کے مظفرنگر ضلع میں ٹرین حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
-
مسئلہ کشمیر حل ہونے کے قریب
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۹ہندوستان کے وزیر داخلہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر 2022 سے پہلے حل کر لیا جائے گا۔